-
صدر دھڑے نے سارے پتے کھو دیئے
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۴ایک عراقی سیاست دان کا کہنا ہے کہ صدر دھڑا اپنا پریشر کارڈ کھو چکا ہے۔
-
عراق کے حساس علاقے پر پھر راکٹوں کی بارش
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۶عراق کے دار الحکومت بغداد کے گرین زون علاقے میں کئی دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔
-
الحشد الشعبی نے بغداد میں داعش کے ایک سرغنہ کو گرفتارکرلیا
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۳عراقی عوامی رضاکارفورس الحشدالشعبی نے اپنے بیانیہ میں اعلان کیا ہے کہ اس ادارہ نے سات ماہ کی تحقیقات کے بعد عراقی عدالت کے حکم سے داعش کے بڑے سرغنہ کو بغدادسے گرفتار کرلیا ہے۔
-
شمالی عراق میں قائم ترکی کی فوجی چھاؤنی پر تین میزائلوں سے حملہ
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۴عراق موصل کے شمال مشرق میں قائم ترکی کی فوجی چھاؤنی پر تین میزائلوں سے حملہ کیا گیا ہے، واقعے کی تفصیلات ابھی سامنے نہیں آئیں۔
-
عراق میں داعش کا سرغنہ ہوائی حملے میں ہلاک
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۲داعش کا مقامی سرغنہ عراقی فضائیہ کی بمباری میں مارا گیا ہے۔آپریشن کے دوران داعش کے دیگر دو دہشت گردوں کے مارے جانے کی بھی اطلاع ہے۔
-
حضرت امام حسن عسکری (ع) کی شہادت کے موقع پر سامرا کی فضا سوگوار
Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۲عراق اور دنیا کے دیگر ممالک کی طرح ایران،پاکستان،ہندوستان میں حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت کا غم انتہائی عقیدت و احترام اور مذھبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
شمالی عراق پر ترکیہ کا تازہ حملہ، بڑے پیمانے پر علاقے کے عوام کی نقل مکانی
Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۳صوبہ دھوک میں مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ ترکیہ نے ایک بار پھر شمالی عراق پر حملہ کیا ہے۔
-
عراق، اسپائکر بیس میں شدید آگ+ ویڈیو
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۱عراق کے صوبہ صلاح الدین میں اسپائکر بیس میں آگ لگ گئی۔
-
پرچم حضرت امام حسین علیه السلام پوپ فرانسس کے ہاتھوں میں
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۳پرچم حضرت امام حسین علیه السلام پوپ فرانسس کے ہاتھوں میں نظر آیا
-
عراق، ایسے تباہ ہوا دہشت گردوں کا اہم ٹھکانہ+ ویڈیو
Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی زمینی فوج نے عراقی کردستان میں واقع دہشت گرد گروہ کوملہ کو ٹھکانوں کو متعدد بیلسٹک میزائلوں، راکٹوں اور ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا۔