-
اسلام آباد میں فلسطین کے حق اور صیہونیوں کی مذمت میں مظاہره
Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
اسلام آباد میں فلسطینیوں کی حمایت میں زبردست مظاہرے (ویڈیو)
Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۶فلسطینیوں کی حمایت میں نکالی گئی ریلی کے شرکاء نے جن کے ہاتھوں میں فلسطین کے پرچم تھے امریکہ اور اسرائیل کیخلاف شدید نعرے بازی کی۔
-
علامہ اقبال کے فلسفے اور شاعری کا جائزه
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
اسلام آباد میں غزه مارچ
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۲۱:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
سائفر کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت مسترد
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۹اسلام آباد ہائی کورٹ نےسائفر کیس میں پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔
-
اسرائیل کے ہاتھوں مظلوم فلسطینیوں کی نسل کشی ہورہی ہے، پاکستان کے وزیر خارجہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۶پاکستان کے نگراں وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غاصب اسرائیل مظلوم فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہا ہے۔
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کو ہندوستان کے ویزے جاری ہوگئے ہیں
Sep ۲۵, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۰پاکستان کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کپ 2023 میں شرکت کے لئے ہندوستان کے ویزے جاری کردیئے گئے ہیں۔اب جلد ہی پاکستان کرکٹ ٹیم ہندوستان پہنچ جائے گی۔
-
عمران خان کی اڈیالا جیل منتقلی کا حکم نامہ جاری نہیں ہوسکا
Sep ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۰پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اڈیالا جیل منتقلی کا حکم نامہ آج جاری نہیں ہوسکا ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے بارے میں ملکی مفاد میں فیصلہ ہوگا، پاکستانی وزیر خارجہ
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۰پاکستان نے اسرائیل سے تعلقات کے بارے میں کہا ہے کہ اس سلسلے میں ملکی مفاد میں فیصلہ کیا جائے گا۔
-
چوہدری شجاعت حسین اور آصف علی زرداری کے درمیان ملاقات
Sep ۲۲, ۲۰۲۳ ۲۰:۱۰پاکستان کی سیاسی جماعت مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت اور سابق صدر آصف زرداری کی ملاقات میں سیاسی کشیدگی سے پرہیز کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔