-
ٹرمپ نے جلتی پر تیل کا کام کردیا
Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۲امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ پر قبضہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
ہم دنیا کی سب سے زیادہ جرائم پیشہ فوج کے مقابلے میں استقامت کی طرح ٹرمپ کے منصوبے کا بھی مقابلہ کریں گے: ترجمان حماس
Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۸حماس کے ترجمان عبداللطیف القانوع نے کہا ہے کہ ہم نے جس طرح دنیا کی جرائم پیشہ ترین فوج کا مقابلہ کیا اسی طرح ٹرمپ کے منصوبے کا بھی مقابلہ کریں گے۔
-
ایران ہر دباؤ کا مقابلہ کرے گا: ترجمان دفتر خارجہ
Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۷ایرانی خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران نے کئی مرتبہ یہ ثابت کیا ہے کہ ہم قومی مفاد کے لیے سیاسی اور سفارتی سطح پر گفتگو کے قائل ہیں مگر ساتھ ہی قومی سلامتی اور حفاظت کے حوالے سے ہر دباؤ اور مشکل کا جواب مزاحمت سے دینے کو تیار ہیں۔
-
غزہ جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کے مذاکرات
Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۰حماس کے ترجمان نے کہا کہ تیاسیر کراسنگ کی کارروائی مغربی کنارے میں قابضوں کی بڑھتی ہوئی جارحیت کا جواب ہے
-
جنگ بندی سمجھوتے کے مکمل نفاذ پر زور، تحریک حماس کا بیان
Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۳تحریک حماس نے غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے معاہدے میں ثالثی کرنے والے فریقوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیلی حکومت کو معاہدے کے انسانی پروٹوکول پر مکمل عمل درآمد کرنے کا پابند بنائیں۔
-
صیہونی جارحیت کے خلاف لبنان کی شکایت
Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۸لبنان کی وزارت خارجہ نے سلامتی کونسل میں ایک بار پھر صیہونی جارحیت کے خلاف شکایت درج کی ہے۔ لبنان کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ اور لبنان میں جنگ بندی کے حامی ممالک سے اپیل کی کہ تل ابیب کے خلاف متحد ہوکر ٹھوس موقف اپنائیں اور صیہونیوں کو اپنی ذمہ داری پوری کرنے پر مجبور کریں۔
-
مغربی کنارے میں شہادت پسندانہ کارروائی، حماس کی جانب سے فلسطینی مجاہد کی بہادری کی قدردانی
Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۶تحریک حماس نے کہاہے کہ مغربی کنارے میں صیہونی مخالف تازہ کارروائی، فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم کا جواب ہے۔
-
مغربی کنارے پر صیہونی فوجیوں کے حملےجاری, شہدا کی تعداد میں اضافہ
Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۴مغربی کنارے پر غاصب صیہونی فوجیوں کے حملے مسلسل جاری ہیں۔
-
فلسطینی نوجوان کی شہادت پسند کارروائی میں 2 صیہونی ہلاک 8 زخمی
Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۴مغربی کنارے میں بڑھتی صیہونی دہشت گردی کے درمیان مزاحمتی کارروائیوں میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔
-
اسرائیل میں سول نافرمانی کی تحریک شروع؟
Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۳اسرائیل کے سابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ بنیامین نیتن یاہو ایک بند گلی میں پہنچ گئے ہیں اس لئے اس کے خلاف وسیع پیمانے پر سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنے کی ضرورت ہے۔