-
پی سدرشن ریڈی نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے، بی جے پی کی مشکل بڑھے گی ؟
Aug ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۶ہندوستان میں نائب صدر کے الیکشن میں بحیثیت امیدوار حصہ لینے کے لئے سپریم کورٹ کے سابق جج پی سدرشن ریڈی نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے۔
-
ہندوستان میں مبینہ ووٹ چوری کے خلاف ریلی
Aug ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۵ہندوستان میں مبنیہ ووٹ چوری کے خلاف حزب اختلاف کے انڈیا اتحاد کی ریلی جاری ہے۔
-
عوام سے مبینہ ووٹ چوری کے خلاف مہم میں شامل ہونے کی اپیل؛ راہل گاندھی
Aug ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۳ہندوستان میں اپوزیشن رہنما راہل گاندھی نے عوام سے مبینہ ووٹ چوری کے خلاف مہم میں شامل ہونے کی اپیل کی ہے۔
-
ہندوستان ، کشمیر میں بادل پھٹنے سے ہر طرف تباہی
Aug ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۳ہندوستان کے زیرانتظام جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں جمعرات کو بادل پھٹنے کے بعد ہر طرف تباہی کا منظر دیکھا جا رہا ہے۔
-
ہندوستان میں یوم آزادی ، دوسروں پر انحصار کرنا خطرے سے خالی نہیں، نریندر مودی کی تقریر، اپوزیشن کا اعتراض
Aug ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۷یوم آزادی ہند کی مناسبت سے ہندوستان کے وزیر اعظم نے ہندوستان کو ہر میدان میں خود کفیل بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے جبکہ نریندر مودی کی تقریر کو حزب اختلاف نے شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
ہندوستان میں یوم آزادی کی تقریبات
Aug ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۳ہندوستان میں آج یوم آزادی قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
کون بول رہا ہے جھوٹ؟ ٹرمپ یا مودی
Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۸امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بارپھر دعوی کیا ہے کہ پاکستان اور ہندوستان کی جنگ انھوں نے بند کرائی ہے۔
-
ٹرمپ ہندستان کی توہین کر رہا ہے؛ کانگریس پارٹی کے صدر ملکارجن کھڑگے
Jul ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۶ہندوستان کی کانگریس پارٹی کے صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ ٹرمپ بار بار ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی کرانے کی بات کہہ کر ہندوستان کی بے عزتی کر رہے۔
-
ٹرمپ کے بیانات کا مودی حکومت جواب دے؛ جے رام رمیش
Jul ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۰ہندوستان کی حزب اختلاف کی جماعت کانگریس کے ایک سینیئر لیڈر جے رام رمیش نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے تازہ دعوے پر وزیر اعظم نریندر مودی سے پارلیمنٹ میں براہ راست اور واضح جواب دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
جموں کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کیا جائے؛ نریندر مودی کے نام راہل گاندھی کا خط
Jul ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۷ہندوستان کی لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے جموں کشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔