-
ہندوستانی وزیراعظم کا ایک اور دعویٰ
Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۵ہندوستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ملک میں منتخب جگہوں پر قائم کیے جانے والے ٹیکسٹائل پارک میک ان انڈیا اور میک فار دی ورلڈ کی بہترین مثال ثابت ہوں گے اور ان سے بڑی سرمایہ کاری اور روزگار کو فروغ حاصل ہوگا۔
-
اجلاس کے دوسرے مرحلے سے پہلے کانگریس پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ
Mar ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۳ہندوستانی پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کے دوسرے مرحلے سے پہلے کانگریس پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ میں اجلاس کے دوران پارٹی کی حکمت عملی طے کی گئی۔
-
کرناٹک میں انتخابی مہم کا آغاز، کانگریس وزیراعظم مودی کے نشانے پر
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۶ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے ریاست کرناٹک میں انتخابی مہم کے آغاز میں ہی کانگریس پارٹی پر سخت ترین حملے کئے ہیں ۔
-
ملک کی معیشت مضبوط اور مستحکم ہونے کا مودی کا دعوی
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۲ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے اپنی حکومت کے نو برس میں ملک کی معیشت مضبوط اور مستحکم ہونے کا دعوی کیا ہے۔
-
ہندوستان کے وزیر اعظم مودی کا اپوزیشن پر حملہ
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۰ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اپوزیشن پر سخت حملہ کرتے ہوئے اُس پر عوام کے ساتھ منافقت کی سیاست کرنے اور بی جے پی کو بدنام کرنے کی کوشش کا الزام عائد کیا ہے۔
-
کانگریس پارٹی کے ترجمان کی پریس کانفرنس
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۹ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ الیکشن کمیشن میں تقرری کے مجوزہ فارمولے پرای ڈی میں بھی عمل کیا جائے
-
ہندوستان میں سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۵ہندوستان میں سپریم کورٹ نے اپنے ایک تاریخی فیصلے میں مرکزی حکومت کو اکیلے، چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمشنروں کی تقرری سے روک دیا ہے۔
-
جی-20 کی سربراہی، عالمی برادری کی تعمیر و ترقی کی جانب ایک قدم
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۴ہندوستان کے وزیراعظم نے کہا کہ دنیا کے کئی ترقی پذیر اور غریب ممالک، امیر ممالک کی وجہ سے گلوبل وارمنگ (global warming) سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں ۔
-
ٹیکنالوجی کی طاقت سے شہری با اختیار بنائے جا رہے ہیں: ہندوستانی وزیر اعظم
Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۶ٹیکنالوجی کی طاقت سے شہریوں کو بااختیار بنانے پر ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے زور دیا ہے۔
-
ہندوستانی ساخت کے طیارے اب دور نہیں: وزیر اعظم مودی
Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۸ہندوستان کے وزیر اعظم نے مستقبل قریب میں ملکی ساخت کے ہوائی جہازوں کی تیاری کا عندیہ دیا ہے۔