-
فضائی سفر سے متعلق مودی کا وعدہ ان کے دوسرے وعدوں کی طرح ہوا میں اڑگیا: کانگریس
Aug ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۱کانگریس کے صدر نے ایک مرتبہ پھر نریندرمودی کی حکومت کی پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
بی جے پی ریاستی حکومتوں کو غیر مستحکم کرنے کی سازش میں ملوث
Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۸نیشنلسٹ کانگریس پارٹی نے بھارتیہ جنتا پارٹی پر ریاستی حکومتوں کو کمزور کرنے کی سازش کا الزام عائد کیا ہے۔
-
ہندوستان: مجھے مسلم ووٹوں کی ضرورت نہیں، آسام کے وزیر اعلیٰ
Aug ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۱ہندوستان کی ریاست آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے کہا ہے کہ وہ فی الحال مسلم ووٹ نہیں مانگ رہے ہیں اور نہ ہی مسلم ووٹوں کی ان کو ضرورت ہے۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ میں تحریک عدم اعتماد ناکام، منی پور پر صرف 6 منٹ بولے مودی
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۲۰:۴۴ہندوستانی پارلیمنٹ میں مودی حکومت کے خلاف اپوزیشن کی طرف سے پیش کی گئی تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی ہے اور ایوان کی کارروائی جمعہ تک کے لئے ملتوی کردی گئی ہے۔
-
منی پور جل رہا ہے: کانگریس صدر
Jul ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۶کانگریس نے ایک بار پھر منی پور تشدد پر بحث کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان: بی جے پی نے کچھ نہیں کیا، ہمیں لوگوں کو ایک متبادل دینا ہوگا، شرد پوار
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۵ہندوستان کے اہم اپوزیشن رہنما اور این سی پی کے سربراہ شرد پوار نے کہا ہے کہ بی جے پی نے بڑے بڑے وعدے کئے تھے لیکن کچھ کیا نہیں لہٰذا ہمیں لوگوں کو ایک متبادل دینا ہوگا۔
-
ہندوستان: کرناٹک میں کانگریس کی کامیابی میں مسلم رائے دہندگان کا اہم کردار
May ۱۴, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۴ہندوستان کی جنوبی ریاست کرناٹک میں ہوئے حالیہ اسمبلی انتخابات میں کانگریس پارٹی کو ملنے والی بڑی کامیابی میں مسلم رائے دہندگان کا اہم کردار رہا ہے۔
-
ہندوستان: کرناٹک اسمبلی میں مسلم ارکان کی تعداد میں اضافہ
May ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۹:۵۳ہندوستان کی جنوبی ریاست کرناٹک میں ہوئے حالیہ اسمبلی انتخابات میں 9 مسلم امیدوار کامیاب ہوئے ہیں جو کانگریس سے تعلق رکھتے ہیں۔ سنہ 2018 میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں 7 مسلم امیدوار کامیاب ہوئے تھے۔
-
خاتون پہلوانوں کا دھرنا ، پرینکا گاندھی بھی حمایت میں
Apr ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۹ہندوستان کی کانگریس پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کہا ہے کہ ملک کی نامور کھیل ہستیاں، خواتین پہلوانوں کو جنسی طور پر ہراساں کئے جانے کے خلاف طویل عرصے سے احتجاج کر رہی ہیں، لیکن حکومت شکایات پر دھیان دینے کے بجائے ان کی آواز کو دبانے کا کام کر رہی ہے۔
-
ہندوستان: عام آدمی پارٹی کو قومی پارٹی کا درجہ حاصل ہوگیا
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۹ہندوستان کے انتخابی کمیشن نے عام آدمی پارٹی کو قومی پارٹی کا درجہ دے دیا ہے اور ٹی ایم سی، این سی پی اور سی پی آئی کا قومی پارٹی کا درجہ ختم کردیا گیا ہے۔