ہندوستان میں ایک بار پھر کسان اپنے مطالبات پورے نہ ہونے کی شکایات لے کر سڑکوں پر نکلے ہوئے ہیں اور اب انہوں نے حکومت سے مذاکرات نہ ہونے کی صورت میں اتوار کے روز دہلی کی طرف مارچ کا اعلان کر دیا ہے۔
دہلی میں آلودگی کو کم کرنے کے لیے گاڑیوں پر پابندیاں لگانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
نئی دہلی سے ہمارے رپورٹر شمشاد کاظمی کی خاص رپورٹ
پاکستان کے شہروں لاہور اور ملتان میں جمعے ، ہفتے اور اتوار کو مکمل لاک ڈاؤن نافذ کر دیا ہے۔
ہندوستان کے قومی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی نے اپنی ٹیم کو چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
دہلی کے وزیراعلی کیجریوال کو سپریم کورٹ سے ضمانت مل گئی ہے، اس فیصلے کے بعد وہ ایک سو چھپن دنوں کے بعد جیل سے باہر آ سکتے ہیں۔
ہندوستان میں دہلی کے وزیر اعلا کی عدالتی تحویل میں آٹھ اگست تک توسیع کردی گئی ہے۔
ہندوستان کے دار الحکومت نئی دہلی میں ہندوستان اور ایران کی ممتاز سیاسی و ثقافتی شخصیات کی شرکت سے پردیس کے مجاہد عنوان سے نواں اجلاس منعقد ہوا جس میں ایران کے شہدائے خدمت کو خراج عقیدت پیش کی گئی۔
نشرہونے کی تاریخ 02/ 07/ 2024
ہندوستانی دارالحکومت 2 دن کی موسلا دھار بارش میں ڈوب گیا، دہلی میں گزشتہ روز بارش کا 88 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔