-
یوگینڈا، صدر ایران کا دوسرا پڑاؤ، ویزے سے استثنیٰ سمیت متعدد اہم معاہدوں پر دستخط
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۲ایران کے صدر نے یوگنڈا کے دارالحکومت کمپالا میں یوگنڈا کے اپنے ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران افریقی ممالک کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات کو مزید فروغ دینا چاہتا ہے۔
-
ایران اور کینیا کے صدور کی ملاقات اور 5 معاہدوں پر دستخط
Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران اور کینیا میں تعاون کی بہت گنجائش ہے اور دونوں ملکوں کے درمیان معاشی تعاون کی سطح کو 10گنا بڑھانے پر اتفاق کیا گيا ہے۔
-
صدر ایران افریقی ممالک کے دورے پر، کینیا کے صدارتی محل میں باضابطہ استقبال (ویڈیو)
Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ افریقی ممالک کے دورے پر نکل گئے ہیں جہاں وہ اپنے پہلے پڑاؤ کینیا پہنچے۔ میزبان ملک کے صدر ویلئیم روٹو نے دارالحکومت نیروبی کے صدارتی محل میں اپنے ایرانی ہم منصب کا پرتپاک استقبال کیا۔
-
یورپی ملکوں کو الزام تراشی کے بجائے اپنی کوتاہیوں کا جواب دینا چاہیے: ایران
Jul ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یورپی ملکوں کو الزام تراشی کے بجائے،ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں اپنی کوتاہیوں کا جواب دینا چاہیے۔
-
سامراج کے خلاف الجزائری قوم کی جدوجہد قابل تعریف ہے: صدر ایران
Jul ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۲ایران کے صدر نے کہا کہ ایران اور الجزائر کے تعلقات کو مختلف شعبوں میں فروغ دیا جا سکتا ہے۔
-
ایران نے دہشتگردی اور بیرونی طاقتوں کی تسلط پسندانہ مداخلت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا : صدر رئیسی
Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۶شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے صدر نے کہا کہ ایران نے خطے میں امن و آشتی کو مستحکم بنانے میں اپنے بنیادی کردار کو ثابت کر دیا ہے۔
-
صدر ایران کی شہید جنرل قاسم سلیمانی کے مزار پر حاضری (ویڈیو)
Jul ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۴صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے گزشتہ دنوں صوبۂ کرمان کا دورہ کیا جس کے دوران انہوں نے عوام کی مشکلات اور ماضی کے سفر کے دوران لئے گئے فیصلوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا اور ساتھ ہی وہ کرمان شہر میں واقع ’’دلوں کے سردار‘‘ کے نام سے دنیا میں پہچانے جانے والے شہید قاسم سلیمانی کے مزار پر بھی حاضر ہوئے اور انکے اور انکے جوار میں مدفون دیگر شہدائے کرام کے لئے فاتحہ خوانی کی۔
-
قرآن کریم کی توہین آسمانی مذاہب، انسانیت اور انسانی اقدار کی توہین ہے: ایرانی صدر
Jun ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۱صدر مملکت نے کہا ہے کہ امت مسلمہ قرآن پاک کی توہین برداشت کو نہیں کرے گا۔
-
اسلامی ممالک کے سربراہوں اور وزرائے خارجہ کے نام ایران کے صدر اور وزیر خارجہ کے تہنیتی پیغامات
Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۳ایران کے صدر اور وزیر خارجہ نے اسلامی ممالک کے سربراہان مملکت اور وزرائے خارجہ کو علیحدہ علیحدہ عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی ہے۔
-
صدر ایران کی عراق کے وزیر اعظم، اماراتی صدر اور امیر قطر سے ٹیلی فونک گفتگو
Jun ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نےعراق کے وزیراعظم اور امیر قطر سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔