-
پاکستان: پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے نام سے نئی جماعت کا اعلان
Jul ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۶پاکستان کے سابق وزیرِ دفاع اور پی ٹی آئی سے ابھی حال ہی میں راہیں جدا کرنے والے پرویز خٹک نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمنٹرین بنانے کا اعلان کر دیا۔
-
انتخابات صاف اور شفاف ہونے چاہئیں، کسی خاص ٹولے کی طرف جھکاؤ نہیں ہونا چاہیے: قریشی
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۸پاکستان تحریک انصاف نے ملک میں بروقت انتخابات کرانے پر ایک بار پھر تاکید کی ہے۔
-
پی ٹی آئی ہم خیال گروپ کے بائیکاٹ کے بعد حاجی گلبرخان گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۵پی ٹی آئی فارورڈ بلاک کے حاجی گلبر خان گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہو گئے۔
-
عمران خان نے پھر اپنی گرفتاری کا خدشہ ظاہر کیا
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۹پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے ایک دفعہ پھر دعویٰ کیا ہے کہ ان کی گرفتاری ناگزیر لگ رہی ہے اور یہ گرفتاری اگلے پیر سے پہلے یا آنے والے ہفتے میں ہوسکتی ہے۔
-
وزیر اعظم شہباز شریف مولانا فضل الرحمٰن کو منا نہ سکے؟
Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۳پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے اس ملک کے وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات میں اسمبلیوں کی تحلیل اور وقت پرعام انتخابات کے انعقاد کی ضرورت پر زور دیا۔
-
پی ڈی ایم ٹوٹ پھوٹ کا شکار، مستقبل تاریک
Jul ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۱مولانا فضل الرحمٰن نے پی ڈی ایم کے تحلیل ہو جانے کا عندیہ دے دیا ہے۔
-
عمران خان سے تفتیش کا عمل شروع
Jul ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۶پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین نے ڈی آئی جی آفس میں بیان ریکارڈ کرا دیا۔
-
پاکستانی عدالت: عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس قابل سماعت
Jul ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۹ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کے خلاف توشہ خانہ کیس قابلِ سماعت قرار دے دیا۔
-
عمران خان کو 9 مئی کے 2 مقدمات میں نامزد کرنے کا فیصلہ
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۶چیئرمین تحریک انصاف کو جی ایچ کیو حملہ کیس سمیت 9 مئی کے 2 مقدمات میں نامزد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
-
عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں بڑا ریلیف مل گیا
Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۹اسلام آباد ہائی کورٹ نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کو ناقابل سماعت قرار دے دیا۔