-
پاکستان میں اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس
Apr ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۱پاکستان میں اہم سیاسی فیصلوں کے لئے وزیراعظم شہبازشریف کی صدارت میں حکومت کی اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا ہے۔
-
عمران خان کا انتباہ اور مریم نواز کا سپریم کورٹ پر حملہ
Mar ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۸عمران خان نے کہا ہے کہ قوم آئین، جمہوریت اور قانون کی حکمرانی کے دفاع کی خاطر سڑکوں پر نکلنے کے لئے تیار رہے
-
پنجاب، کے پی الیکشن کیس میں فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد
Mar ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۲تین رکنی بینچ میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر شامل ہیں۔
-
الیکشن نوے دن میں کرانے کا عمران خان کا مطالبہ
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۹پاکستان کے سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے رہنما عمران خان نے حکومت، اسٹیبشلمنٹ، اور الیکشن کمیشن پر آئین کا مذاق اڑانے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات ملتوی ہونے کے خلاف سپریم کورٹ کا لارجر بینچ ٹوٹ گیا
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۰پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات ملتوی ہونے کے خلاف کیس سننے والا سپریم کورٹ کا لارجر بینچ ٹوٹ گیا۔
-
سینیٹ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل منظور کر لیا۔
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۲سینیٹ میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل قائمہ کمیٹی کے سپرد کرنےکی اپوزیشن کی تحریک مستردکردی گئی اور بل فوری طور پر منظور کرنے کی تحریک منظور کی گئی۔
-
ملک کا سیاسی درجہ حرارت کم کیا جائے: سپریم کورٹ کا حکومت پاکستان سے مطالبہ
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۹پاکستان کی سپریم کورٹ نے حکومت سے ملک میں سیاسی درجہ حرارت کم کرنے کی یقین دہانی طلب کرلی ہے۔
-
عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ ایک بار پھر جاری
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۳اسلام آباد کی مقامی عدالت نے خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں حاضر نہ ہونے پر سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کا ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیا ہے۔
-
عدلیہ کے اندر سے اٹھنے والی آواز امید کی نئی کرن: وزیراعظم شہباز شریف
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۱پاکستان کے وزیراعظم نے چیف جسٹس کے اختیارات میں کمی کیلیے قومی اسمبلی سے قانون سازی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عمران خان کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۲چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے خصوصی بنچ نے عمران خان کی درخواستوں کی سماعت کی۔ عمران خان عدالت میں پیش ہوئے۔