-
تل ابیب نے تمام اخلاقی اور انسانی ریڈلائنوں کو روند کر رکھ دیا ہے: صدر مسعود پزشکیان
Sep ۱۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۹صدر مسعود پزشکیان نے دوحہ عرب- اسلامی ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے قطر پر صیہونی حکومت کی جارحیت کو تمام انسانی اور اخلاقی اصولوں کی خلاف ورزی قرار دیا۔
-
صدر پزشکیان: ایران قطر کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔
Sep ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۲ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے دوحہ میں عرب اسلامی سربراہی اجلاس کے موقع پر قطر کے امیر تمیم بن حمد بن خلیفہ الثانی سے ملاقات کی۔
-
وزیر خارجہ: ایران اپنے سبھی مسلم بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ کھڑا ہے
Sep ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۷ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ، جو عرب اور اسلامی ملکوں کے اجلاس میں شرکت کے لئے دوحہ کے دورے پر ہیں، کہا ہے کہ ایران اپنے سبھی مسلم بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ کھڑا ہے
-
صدر پزشکیان عرب اور اسلامی ملکوں کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے دوحہ پہنچے
Sep ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے صیہونی حکومت کے مقابلے میں عالم اسلام میں اتحاد پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی ممالک کو صیہونی حکومت کے ساتھ سبھی شعبوں میں روابط ختم کرلینا چاہئے-
-
دوحہ میں ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Sep ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۶دوحہ میں منعقد ہونے والے اسلامی اور عرب ممالک کے وزرائے خارجہ کے ہنگامی اجلاس کے موقع پر وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے پاکستانی ہم منصب سے بھی ملاقات اور گفتگو کی۔
-
عراقچی قطر کے لیے روانہ
Sep ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۷وزیر خارجہ سید عباس عراقچی آج (اتوار) صبح قطر کے دارالحکومت دوحہ کے لیے روانہ ہوگئے۔
-
قطر پر صہیونی جارحیت، اعلی ایرانی حکام دوحہ کانفرنس میں شرکت کریں گے
Sep ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۱قطر پر صہیونی جارحیت کے بعد ہونے والے ہنگامی اجلاس میں صدر پزشکیان اور وزیر خارجہ عراقچی شریک ہوں گے۔
-
قطر پر صیہونی حکومت کے حملے کی مذمت اور دوحہ کے حق دفاع کی حمایت کرتے ہیں: ایران
Sep ۱۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۹اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب امیرسعید ایروانی نے قطر پر حملے کے سلسلے میں سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کے نام باضابطہ بیان جاری کیا۔
-
سلامتی کونسل صیہونی حکومت کے خلاف ’’فیصلہ کن اقدامات‘‘ کرے: او آئی سی کا مطالبہ
Sep ۱۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۷اقوام متحدہ میں ترکی کے نمائندے احمد یلدیز نے او آئی سی کی جانب سے ایک بیان جاری کرتے ہوئے سلامتی کونسل سے اسرائیل کے خلاف فیصلہ اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عباس عراقچی: پابندیوں کے خاتمے کے تعلق سے تین یورپی کے ساتھ ہمارے مذاکرات ہمیشہ جاری رہے
Sep ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۰وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ یورپی ٹرائیکا کی اسنیپ بیک فعال کرنے کا اقدام غیر قانونی ہے اور ہم ملک و قوم کے حقوق کے دفاع میں ہرگز کوتاہی نہیں کریں ۔