-
یوکرین جنگ اور ایٹمی خطرات
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۸میڈیا ذرائع نے یوکرین میں زاپوریژیا ایٹمی بجلی گھر کے نزدیک دھماکوں کی خبر دی ہے۔
-
امریکی تسلط پسندی کے مقابلے پر روسی صدر کی تاکید
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۳روسی صدر ولادیمیر پوتین نے اعلان کیا ہے کہ دنیا کے مختلف براعظموں میں روس کے اتحادیوں کی تعداد کم نہیں ہے اور وہ تسلط پسندی کے سامنے سرتسلیم خم نہیں کرے گا۔
-
یوکرین جنگ: دو طرف دهمکیوں اور الزامات کا سلسلہ جاری
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۰:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرین کی جنگ کی بنا پرسب کی توجہ بھوک مری کے مسئلے سے ہٹ گئی : پوپ فرانسیس
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۱پوپ فرانسیس ںے بھوک مری سے نمٹنے کے لئے افریقی علاقوں پر خاصطور سے ہنگامی طور پر توجہ دیئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
یورپی یونین کی جانب سے روسی تیل کی درآمدات میں اضافہ
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۴یورپی یونین کے جاری کئے جانے والے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ یورپی یونین نے جون کے مہینے میں اس سے قبل کے مہینے کے مقابلے میں روس سے تیل اور آئل مصنوعات زیادہ مقدار میں درآمد کی ہیں۔
-
زیلنسکی نے دھمکی دیدی، زاپوریژیا بجلی گھر میں روسیوں کو نشانہ بنایا جائیگا
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۴یوکرین کے صدر زیلنسکی نے دھمکی دی ہے کہ زاپوریژیا بجلی گھر اور یا اس کے باہر موجود روسی فوجی یوکرینی فوجیوں کے نشانے پر ہیں۔
-
روس کے خلاف پابندیوں کے نتیجے میں مغرب میں ڈیزل کی قلت
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۵یورپ میں موسم سرما ایسی حالت میں قریب آتا جا رہا ہے کہ اس یونین کے رکن ملکوں میں ڈیزل کے ذخائر کم سے کم ہوتے جا رہے ہیں۔
-
یوکرین عام شہریوں کو ڈھال بنا رہا ہے، روس
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۴روس کی وزارت دفاع میں قومی دفاعی مرکز کے سربراہ نے کہا ہے کہ یوکرین کے فوجی اپنے سوچے سمجھے منصوبے کے تحت بعض رہائشی علاقوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
-
امریکی جنگی طیارے پولینڈ میں تعینات
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۴نیٹو کے رکن ملکوں کی فضائی سیکیورٹی کویقینی بنانے کے دعوے کےتحت کم سے کم بارہ امریکی جنکی جہاز پولینڈ پہنچ گئے ہیں۔
-
روس کے ساتھ امن مذاکرات کا مطلب ماسکو کی کامیابی کو تسلیم کرنا ہے، یوکرین
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۶یوکرینی صدر کے دفتر کے سربراہ کے مشیر نے روس کے ساتھ امن مذاکرات کو ماسکو کی کامیابی تسلیم کئے جانے کے مترادف قرار دیا ہے۔