یوکرین اور روس کے درمیان جاری جنگ کو 9 مہینے کا عرصہ ہو گیا ہے اور اب تک دونوں ممالک کے ہزاروں فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔
روسی فوج نے یوکرین میں فوجی کارروائی کرتے ہوئے مختلف علاقوں میں یوکرینی فوج کو بھاری نقصان پہنچایا ہے۔
روس کے وزیر خارجہ نے امریکہ پر صدر ولادیمیر پوتین کے قتل کی سازش تیار کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے تاس خبر رساں ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے یورپ کو حساس جوہری مسئلہ پر دانشمندی اور صبر و تحمل سے کام لینے کا مشورہ دیا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
روس نے دوسروں کی شرائط پر مذاکرات سے انکار کردیا ہے۔
روسی نیشنل سیکیورٹی کے نائب سربراہ نے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی سیاسی شکست کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ماسکو ایٹمی تباہی اور تیسری عالمی جنگ سے دنیا کو بچانے کے لئے ہر کام کرے گا۔
روس کے صدر نے ایک بار پھر پابندیوں کے نتائج کی بابت یورپ کو خبردار کیا ہے۔
جنگ یوکرین کے بارے میں امریکا اور کچھ یورپی ممالک کی جانب سے کئی مہینے سے یہ کوشش چل رہی ہے کہ روس کے تیل کی قیمتوں کے لئے ایک کیپ معین کر دیا جائے یعنی کوئی بھی ملک تیل کے لئے روس کو اس معین قیمت سے زیادہ ادائیگی نہیں کر سکتا۔