-
ابوظہبی اور تل ابیب کا خلیج عدن میں انٹیلی جنس ملٹری بیس بنانےکا منصوبہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۵یمنی ذرائع ابلاغ نے ابوظہبی اور تل ابیب کے ایک انٹیلی جنس ملٹری بیس کے قیام کے منصوبہ کو فاش کیا ہے جو خلیج عدن کی اسٹریٹجک سمندری گزرگاہ کے جزیرے سقطرہ کے دوسرے بڑے شہر میں بنائی جارہی ہے۔
-
سعودی عرب نے یمن میں ناکامیوں پر القاعدہ دہشت گردوں کا سہارا لینا شروع کر دیا
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۵سعودی عرب نے یمن میں ناکامیوں پر القاعدہ کے دہشت گردوں کا سہارا لینا شروع کر دیا ہے اور جنوبی یمنی علاقے میں قومی محافظوں کی چھٹی انفنٹری بریگیڈ کے نام سے انہیں تربیت دینا شروع کر دی ہے۔
-
سعودی شہزادے نے مغربی ممالک کو کھلی دھمکی دے دی، ویڈیو وائرل
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۰سعودی شہزادے نے مغربی ممالک کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ممالک جان لیں کہ ہم جہاد اور شہادت کے علمبردار ہیں۔
-
یمن میں جنگ بندی کے لئے سعودی عرب اور اقوام متحدہ کی کوششیں تیز
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۱سعودی عرب اور اقوام متحدہ کے درمیان یمن میں جنگ بندی میں توسیع کے حوالے سے بات چیت جاری ہے۔
-
بیس لاکھ یمنی بچے تعلیم سے محروم ہیں۔ عالمی ریڈکراس
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۷ہلال احمر کے مطابق سعودی اتحاد کی یمن پر تھونپی گئی جنگ سے بیس لاکھ سے زیادہ یمنی بچے تعلیم سے محروم محروم ہو گئے ہیں۔
-
امریکا اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی بڑھی
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۸ایک امریکی سینیٹر کے مطابق اس بات کا قوی امکان ہے کہ واشنگٹن ریاض کو نئے ہتھیاروں کی فراہمی روک دے گا۔
-
یمن کے برحق مطالبات پر زور
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی قیدیوں کی رہائی کےلئے سعودی وفد کا دورہ صنعا یمن
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۰سعودی قیدیوں کی رہائی اور تبادلے کےلئے ایک سعودی وفد یمن کے دارالحکومت صنعا پہنچا ہے۔اسی مقصد کےلئے انصاراللہ کا ایک وفد بھی سعودی عرب پہنچا ہے۔جنگ کے آغاز سے لے کر اب تک یہ اپنی نوعیت کا ایک اہم واقعہ شمارکیا جارہا ہے۔
-
جارح سعودی اتحاد کی جارحیت
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب بھی جدید ڈرون طیاروں سے لیس ہوا، جاری کیا ویڈیو+ ویڈیو
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۰سعودی عرب نے چین سے خریدے گئے ڈرون طیارے کی نقاب کشائی کی ہے۔