-
ہندوستان: کورونا میں 4421 افراد مبتلا 114 ہلاک
Apr ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۱دنیا بھر سمیت ہندوستان میں بھی کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے۔
-
بلا تحقیق کوئی خبر باور مت کرو! ۔ پوسٹر
Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۴قرآن کریم نے صاحبان ایمان کو بلا تحقیق خبریں باور کرنے سے روکا ہے۔
-
اطلاع : سوشل میڈیا اور ایران دشمنی، سحر ٹی وی کے نئے صفحات !
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۶انسانی حقوق اور آزادی بیان کا ڈھونگ کرنے والے مغربی ممالک بالخصوص شیطان بزرگ امریکا نے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر سحر اردو ٹی وی کے تمام صفحات remove کردیے -
-
میڈیا میں دکھائی جانے والی ہر چيز حقیقی نہیں ہوتی + ویڈیو
Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۳آجکل سوشل میڈیا خبروں کے حصول کا ایک اہم ذریعہ بن گیا ہے۔
-
ہندوستان میں واٹس ایپ ہیکنگ معاملہ بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے:سی پی آئی ایم
Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۲کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا مارکسسٹ (سی پی آئی ایم)نے کہا ہے کہ ہندوستان میں واٹس ایپ ہیکنگ معاملہ بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے ۔
-
انقلاب اسلامی کبھی بھی اپنی سرحدوں میں محدود نہیں رہا: ڈاکٹر پیمان جبلی
Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے ریڈیو ٹی وی کے ادارے آئی آر آئی بی کی اکسٹرنل سروس کے سربراہ پیمان جبلی نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ انقلاب اسلامی کبھی بھی اپنی سرحدوں کے اندر محدود نہیں رہا ہے کہا کہ اسلامی انقلاب عالمی و انسانی پیغام کا حامل ہے
-
سوشل میڈیا پر ٹرول کیوں ہوئے شاہ سلمان + مقالہ
May ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۳سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ انسان کا اثرو رسوخ، طاقت اور تسلط چاہے جتنا بڑھ جائے وہ کمزور ہی رہتا ہے ۔ اس ویڈیو پر عرب سوشل میڈیا پر بحث کا آغاز ہو گیا ہے۔ کچھ صارفین کا کہنا ہے کہ یہ ویڈیو کافی قدیمی ہے ۔
-
ورلڈ سروس چینلوں کے یوٹیوب اور جی میل کی بندش میڈیا ڈکٹیٹرشپ ہے، پیمان جبلی
Apr ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۳آئی آر آئی بی کی عالمی سروس کے سربراہ ڈاکٹر پیمان جبلی نے یوٹیوب اور جی میل کی جانب سے پریس ٹی وی اور ہسپان ٹی وی کے صفحات کی بندش کو میڈیا ڈکٹیٹر شپ قرار دیا ہے۔
-
سوشل میڈیا کا سرور ہوا ڈاؤن، صارفین پریشان
Apr ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۴سوشل میڈیا کی مقبول ویب سائیٹیں فیسبوک، انسٹاگرام اور واٹس اپ دنیا کے متعدد ممالک میں اچانک پوری طرح متاثر ہوگئیں ہیں جس کی وجہ سے صارفین کو ان سایٹوں کے استعمال میں پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔
-
پاکستان میں سوشل میڈیا کے خلاف کریک ڈاؤن
Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۲پاکستان کی وفاقی حکومت نے نفرت پھیلانے والے سوشل میڈیا کے خلاف اگلے ہفتے سے سخت کریک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔