-
ورلڈ سروس چینلوں کے یوٹیوب اور جی میل کی بندش میڈیا ڈکٹیٹرشپ ہے، پیمان جبلی
Apr ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۳آئی آر آئی بی کی عالمی سروس کے سربراہ ڈاکٹر پیمان جبلی نے یوٹیوب اور جی میل کی جانب سے پریس ٹی وی اور ہسپان ٹی وی کے صفحات کی بندش کو میڈیا ڈکٹیٹر شپ قرار دیا ہے۔
-
سوشل میڈیا کا سرور ہوا ڈاؤن، صارفین پریشان
Apr ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۴سوشل میڈیا کی مقبول ویب سائیٹیں فیسبوک، انسٹاگرام اور واٹس اپ دنیا کے متعدد ممالک میں اچانک پوری طرح متاثر ہوگئیں ہیں جس کی وجہ سے صارفین کو ان سایٹوں کے استعمال میں پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔
-
پاکستان میں سوشل میڈیا کے خلاف کریک ڈاؤن
Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۲پاکستان کی وفاقی حکومت نے نفرت پھیلانے والے سوشل میڈیا کے خلاف اگلے ہفتے سے سخت کریک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔
-
سوشل میڈیا میں مذاق کا مرکزڈونلڈ ٹرمپ
Jan ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۸امریکی صدر ٹرمپ ایک بار پھر سوشل میڈیا میں مذاق کا مرکز بن گئے۔
-
ایرانی فوجی دستے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
Jan ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کا ایک ویڈیو اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔
-
عراقی سوشل میڈیا پر دشمنوں کی سرگرمیاں تیز
Jan ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۰:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
سوشل میڈیا پر سعودی مصنوعات کے بائیکاٹ کی کمپین
Dec ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۳یمن پر سعودی امریکی اتحاد کی جارحیت کی مذمت میں علاقے کے بعض عرب ملکوں کے ذرائع ابلاغ کے کارکنوں کی شمولیت سے سوشل میڈیا پر سعودی مصنوعات کا بائیکاٹ کئے جانے کی کمپین شروع ہو گئی ہے۔
-
کلپ میڈیا پروپیگنڈہ
Feb ۱۸, ۲۰۱۸ ۲۱:۵۵رہبر انقلاب اسلامی کے فرمان پر مشتمل ایک مختصر کلپ ملاحظہ فرمائیے-
-
سوشل میڈیا اور عارضی بہرا پن !!! / کارٹون
Apr ۱۴, ۲۰۱۷ ۲۱:۰۶سوشل میڈیا کا نشہ جب بڑھ جاتا ہے تو سماعت بھی بظاہر کمزور پڑ جاتی ہے۔اس طرح کہ پھر کوئی بات سنانے کے لئے یا تو چیخ کر بولنا پڑتا ہے یا پھر لاؤڈ اسپیکر کا استعمال آسان طریقہ ہوتا ہے۔