امریکا کی براؤن یونیورسٹی کے طلباء نے غزہ جنگ بندی کے لیے بھوک ہڑتال شروع کردی۔
جرمنی میں ہوائی اڈوں کے سیکورٹی عملے کی ملک گیر ہڑتال جاری ہے جس سے مسافروں کو سخت مشکلات اور پریشانی کا سامنا ہے۔
جرمنی میں ریل ڈرائیوروں کی یونین نے بدھ سے پیر تک 6 روزہ ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔
ہندوستان میں گذشتہ دو دنوں سے ٹرانسپورٹ یونینوں اور ڈرائیوروں کی ملک گیر ہڑتال جاری ہے۔
ایک طرف جہاں جرمنی میں میونخ سکیورٹی اجلاس ہونے جا رہا ہے تو دوسری طرف اس ملک کے سبھی بڑے ایئرپورٹس ہڑتال کی نئی لہر سے روبرو ہو گئے ہیں۔
برطانیہ میں نرسوں کے بعد اب بس ڈرائیوروں نے بھی تنخواہوں میں اضافے کی نئی پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے یکم فروری سے ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔
فرانس کے ڈاکٹروں کی یونین نے ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔
نشرہونے کی تاریخ 19/ 12/ 2022
برطانیہ میں ٹرانسپورٹ ملازمین کی ہڑتال کے سبب عام زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ہے۔
برطانوی نرسوں کی یونین نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر ان کے مطالبات پورے نہ کئے گئے تو اگلے مرحلے میں ہڑتال کی شدت میں اضافہ کر دیا جائے گا۔