-
جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے، کردوں نے یواے ای کی جانب دامن پھیلا دیا....
May ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۰ایک امریکی ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ شام میں امریکی اتحادی کرد ملیشیا نے متحدہ عرب امارات کی جانب دامن پھیلا دیا ہے۔
-
ایران شام کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا: صدر رئیسی کی شام کے علما سے ملاقات
May ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے دورہ دمشق کے موقع پر شام کے علما سے بھی خطاب کیا اور دشمنوں کی سازشوں سے ہوشیار رہنے پر تاکید کی
-
عرا ق و شام میں عالمی سامراج ناکام رہا، محاذ استقامت نے ایک نورانی باب رقم کیا: صدر ایران
May ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۱فلسطین اور شام کی اقوام نے حالات کو مزاحمتی محاذ کے حق میں تبدیل کر دیا ہے اور آج صیہونی حکومت ہر زمانے سے زیادہ کمزور ہو چکی ہے، یہ بات صدر ایران رئیسی نے شام میں اپنے سفر کے دوران بنت علی مرتضیٰ حضرت زینب کبریٰ علیہا سلام کے روضے میں کہی۔
-
شام اور ایران کا اتحاد مزید بلندیوں تک جائے گا: شام کے صدر بشار اسد
May ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۶دمشق میں ایران اور شام کے صدور نے اپنی ملاقات کے بعد متعدد سمجھوتوں اور معاہدوں پر دستخط کی تقریب میں بھی شرکت کی اس موقع پر صدر بشار اسد نے ایران کو مشکل دور کا دوست قرار دیتے ہوئے تہران کے ساتھ تعلقات کو مزید بلندیوں تک لے جانے پر زور دیا۔
-
شام میں ایرانی صدر کا شاندار استقبال
May ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی دو روزہ دورے پر بدھ کو شام پہنچ گئےجہاں اس ملک کے عوام اور حکام نے ان کا پرجوش استقبال کیا۔
-
خطے اور خطے سے باہر کی بہت سی تبدیلیاں تہران اور دمشق کے برادرانہ تعلقات کو متاثر نہیں کر سکیں: صدر ایران
May ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے دہشت گردی کے خلاف شام کی حکومت اور قوم اور مزاحمت کے محاذ کی کامیابی اور بدامنی کے سخت دور کے گزر جانے پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے اور خطے سے باہر کی بہت سی تبدیلیاں تہران اور دمشق کے برادرانہ تعلقات کو متاثر نہیں کر سکی ہیں۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کا دمشق میں پرتپاک استقبال
May ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی اپنے تاریخی دورے پر شام پہنچ گئے جہاں دمشق میں پیپلز پیلس میں شام کے صدر بشار اسد نے ان کا انتہائی پرتپاک سرکاری استقبال کیا
-
شام میں عالمی سامراج کی شکست کے بعد صدرِ ایران کا آج دورۂ دمشق، صیہونی حکومت کو تشویش
May ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی شام کے صدر بشار اسد کی باضابطہ دعوت پر آج ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ دمشق پہنچ رہے ہیں۔
-
حلب میں شام دفاعی سسٹم کی کاروائی
May ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۱پریس ذرائع کا کہنا ہے کہ شام کے دفاعی سسٹم نے حلب کی فضا میں دشمن کے فضائی حملے کا مقابلہ کیا ہے۔
-
حلب میں صیہونی فوج کا حملہ، ایک شہید، سات زخمی
May ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۰صیہونی جنگی طیاروں نے حلب کے نواحی علاقے میں میزائل حملہ کیا ہے جس سے ایک شخص جان بحق اور 7 دوسرے زخمی ہو گئے ہیں۔