-
شام پر اسرائيلی حملوں کی مذمت
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۱شامی عوام اور فلسطینی جوانوں نے شام کے دارالحکومت دمشق میں واقع حجاز اسکوائر میں جلوس نکال کر شام پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
الجولانی کی بلی تھیلے سے باہر آ گئی، شامی حکومت نے اسرائیل کو کلین چٹ دیدی
Jan ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۶الشیبانی نے کہا ہے کہ شام کبھی بھی اسرائیل کے لیے خطرہ نہیں ہو گا۔
-
اسرائیل شام سے نکل جائے، خلیج فارس تعاون کونسل کے سربراہ
Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۲خلیج فارس تعاون کونسل کے سیکریٹری جنرل جاسم البدیوی نے شام پر صیہونیوں کی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے، اسرائیل کی مکمل پسپائی پر زور دیا۔
-
شام میں وسیع البنیاد حکومت کے قیام کا مطالبہ
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۵پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن کی حیثیت سے شام میں اقوام متحدہ کی حمایت سے ایک وسیع البنیاد حکومت کے قیام اور شام کے اتحاد و قومی خودمختاری کے استحکام کو یقینی بنانے کے مطالبے پر زور دیا ہے۔
-
شام کے مستقبل کا فیصلہ شامی عوام کو کرنا چاہئے: امیر سعید ایروانی
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۹اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیرسعید ایروانی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران شام کے اقتدار اعلی، خودمختاری، اتحاد اور استحکام پر یقین رکھتا ہے اور اس بات پر اصرار کرتا ہے کہ شام کے مستقبل کا تعین بغیر کسی غیرملکی مداخلت کے شام کے عوام کے توسط سے ہونا چاہیے۔
-
انداز جہاں: شہید قاسم سلیمانی کی عالمی مقبولیت
Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/1/6
-
الجولانی کے دہشت گرد مقامی جنگجوؤں کے جال میں پھنسے
Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۷شام میں الجولانی کے دہشت گرد لاذقیہ میں مقامی جنگجوؤں کے جال میں پھنس گئے۔
-
ایٹمی تنصیبات کے خلاف دھمکی اقوام متحدہ کے منشور کی خلاف ورزی ہے: ترجمان وزارت خارجہ
Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایران کی ایٹمی تنصیبات کے خلاف امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان کی دھمکی کو اقوام متحدہ کے منشور کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
ایران کا ایٹمی معاہدے سے متعلق تعمیری مذاکرات پر آمادگی کا اظہار
Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے چین کے سی سی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہےکہ ایران معاہدے کے حصول کے ہدف کے ساتھ، تعمیری اور بلا تاخیر مذاکرات کے لیے آمادہ ہے۔
-
شام میں داعش کے ٹھکانوں پر فرانس کے جنگی طیاروں کی بمباری
Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۵فرانس کے وزیر دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کے جنگی طیاروں نے شام میں بعض اہداف پر بمباری کی ہے۔