-
افغانستان، بائک بم دھماکے میں دسیوں جاں بحق زخمی
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۹افغانستان کے صوبۂ پکتیکا میں بائک بم کے ایک دھماکے میں کم سے کم دس افراد کے جاں بحق ہونے کی خبر ہے.
-
امریکی ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران تباہ + ویڈیو
Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۱افغانستان کے دارالحکومت میں تربیتی مشق کے دوران امریکی ساختہ بلیک ہاک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔
-
کابل میں فوجی ہیلی کاپٹر گرنے سے 3 ہلاک اور 5 زخمی (ویڈیو)
Sep ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۹ایرنا کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کی طالبان حکومت کی وزارت دفاع کے اعلان کے مطابق ایک بلیک ہاک ہیلی کاپٹر کابل ملٹری کالج میں گر گیا ۔ حادثہ میں ہیلی کاپٹر کے دونوں پائلٹوں سیمت 3افراد ہلاک ہوگئے جب کہ 5زخمی ہوگئے۔
-
افغانستان پر امریکی حملے بدستور جاری، اب تک دسیوں طالبان ہلاک
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۴افغانستان کے مختلف علاقوں پر امریکہ کے حملوں اور اسکے ڈرون طیاروں کی جانب سے افغان فضائی حدود کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
عراق نے پاکستانی اور افغانی زائرین کے لئے زمینی راستہ کھول دیا
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۸حکومت عراق نے پاکستان اور افغانستان سے آنے والے زائرین کو زمینی راستے سے ملک میں داخل ہونے کی اجازت دے دی ہے۔
-
انداز جہاں - کابل میں روسی سفارتخانہ کے قریب دہشتگردانہ حملہ
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۶نشرہونے کی تاریخ 07/ 09/ 2022
-
ایران نے کی ہرات میں نمازیوں پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے شہر ہرات میں گازرگاہ مسجد میں نمازیوں پر دہشتگردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
انداز جہاں - افغانستان پر طالبان حکومت کے ایک برس کا جائزه
Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۰نشرہونے کی تاریخ 02/ 09/ 2022
-
لیجیئے طالبان کی پریڈ بھی دیکھیئے!
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۹افغانستان سے امریکی فرار کی سالگرہ پر طالبان نے پریڈ کر کے ایک بار پھر افغان عوام کے سامنے اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا۔ پریڈ کے دوران انواع و اقسام کے غیر ملکی ہتھیاروں، فوجی گاڑیوں اور فوجی اور نیم فوجی دستوں کو اُس اسٹیج کے سامنے سے گزارا گیا جہاں طالبان حکومت کے اعلیٰ حکام موجود تھے۔ ایک قابل توجہ بات اس پریڈ کی یہ رہی کہ اس میں خودکش حملہ آوروں کا دستہ بھی شامل تھا۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے پریڈ کرنے والوں میں ایک بڑی تعداد افغانستان کی سابق قومی فوج کے اہلکاروں کی تھی۔
-
پاکستان کے بعد اب طالبان کی سیلاب متاثرین کے لئے مدد کی اپیل
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۳افغانستان کی طالبان انتظامیہ نے دنیا کے مختلف ملکوں اور بین الاقوامی امدادی تنظیموں سے سیلاب متاثرین کی مدد کرنے کی اپیل کی ہے۔