-
داعش اور طالبان کی جھڑپ، 5 ہلاک
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۵افغانستان کے صوبے قندھار میں داعشی دہشت گردوں کے حملے کے بعد شروع ہونے والی جھڑپ میں 3 داعشی دہشت گرد اور دو طالبان گارڈ ہلاک ہو گئے۔
-
افغانستان میں پاکستان کا ڈرون حملہ، ٹی ٹی پی کمانڈر ہلاک
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۸افغانستان کے مشرقی صوبے کنر میں پاکستان کے ایک ڈرون حملے میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کا کمانڈر ہلاک ہو گیا۔
-
افغانستان، خواتین کا طالبان کے خلاف مظاہرہ جاری+ ویڈیو
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۸افغانستان میں لڑکیوں کے اسکولوں کی بندش کے خلاف افغان خواتین کے مظاہرے بدستور جاری ہیں۔
-
دنیا سے طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کا مطالبہ
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
میں اب بھی افغانستان کا صدر ہوں: اشرف غنی کا دعوی
Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۱افغانستان کے سابق صدر محمد اشرف غنی نے دعوی کیا ہے کہ آئین کے مطابق وہ اب بھی اس ملک کے صدر ہیں۔
-
اسامہ بن لادن کی طرح ایمن الظواہری کی لاش بھی غائب، بایڈن کے دعوے پر سوال اٹھے
Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۱اسامہ بن لادن کی طرح ایمن الظواہری کی لاش کا بھی اب تک کوئی سراغ نہیں ملا ہے جس سے امریکی صدر جو بایڈن کے دعوے کی سچائی کے سلسلے میں مزید شکوک و شبہات پیدا ہو گئے ہیں۔
-
کابل میں خودکش حملہ، ایک طالبان رہنما ہلاک
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۰کابل میں ایک خودکش حملے میں افغان مدارس کے ڈائریکٹر کی ہلاکت کی خبر ہے۔
-
ایمن الظواہری کی موجودگی کا علم نہیں تھا، بایڈن کا بیان فی الحال ایک دعویٰ ہے: طالبان
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۶طالبان انتظامیہ کے ترجمان نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ طالبان کو اس بات کا علم ہی نہیں تھا کہ القاعدہ کے سرغنہ کابل میں ہیں۔
-
کابل میں امریکہ مخالف مظاہرہ، امریکی پرچم نذر آتش
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۵کابل میں امریکہ مخالف مظاہرے میں امریکی پرچم نذر آتش کر دیا گیا۔
-
طالبان کا حسینی عزاداروں پر تشدد، عزاداری کا سلسلہ جاری
Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۴طالبان نے کابل میں حسینی عزاداروں پر تشدد کیا۔