-
افغانستان میں مغربی ثقافت کی کوئی جگہ نہیں: طالبان
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۲دوحہ قطر میں افغانستان کی طالبان انتظامیہ کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان میں مغربی ثقافت کی کوئی جگہ نہیں ہے۔
-
طالبان حکومت کی ایران سے طبی شعبے میں مدد کی درخواست
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۱افغان وزیر صحت کا کابل میں ایرانی سفارت خانہ کا دورہ، صحت و سلامتی ، ڈاکٹروں کی تریبت، دواؤں کی فراہمی اور دوسرے معاملات میں تعاون کی درخواست
-
منظر و پس منظر - طالبان حکومت اور عالمی تعلقات
Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۲:۳۷نشرہونے کی تاریخ 20/ 08/ 2022
-
طالبان کی فائرنگ سے شیعہ ہزارہ طالبان کمانڈر جاں بحق
Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۰طالبان نے فائرنگ کر کے اپنے ہی شیعہ ہزارہ طالبان کمانڈر کی جان لے لی۔
-
افغانستان پر بیس سالہ امریکی تسلط کے نتايج
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۰:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
داعش اور طالبان کی جھڑپ، 5 ہلاک
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۵افغانستان کے صوبے قندھار میں داعشی دہشت گردوں کے حملے کے بعد شروع ہونے والی جھڑپ میں 3 داعشی دہشت گرد اور دو طالبان گارڈ ہلاک ہو گئے۔
-
افغانستان میں پاکستان کا ڈرون حملہ، ٹی ٹی پی کمانڈر ہلاک
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۸افغانستان کے مشرقی صوبے کنر میں پاکستان کے ایک ڈرون حملے میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کا کمانڈر ہلاک ہو گیا۔
-
افغانستان، خواتین کا طالبان کے خلاف مظاہرہ جاری+ ویڈیو
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۸افغانستان میں لڑکیوں کے اسکولوں کی بندش کے خلاف افغان خواتین کے مظاہرے بدستور جاری ہیں۔
-
دنیا سے طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کا مطالبہ
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
میں اب بھی افغانستان کا صدر ہوں: اشرف غنی کا دعوی
Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۱افغانستان کے سابق صدر محمد اشرف غنی نے دعوی کیا ہے کہ آئین کے مطابق وہ اب بھی اس ملک کے صدر ہیں۔