-
دراندازی کرنے والا دشمن کا کوئی بھی طیارہ محفوظ نہیں، ایران
Sep ۲۲, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۷ایران آرمی کے ایئر ڈفینس یونٹ کے ڈپٹی کمانڈر بریگیڈیئر علی رضا الہامی نے واضح کیا ہے ملک کی سرحدوں میں دراندازی کرنے والا دشمن کا کوئی بھی ڈرون یا طیارہ محفوظ نہیں اور وہ یقینی طور پر سرنگوں کر دیا جائے گا۔
-
صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نیویارک سے واپس تہران پہنچ گئے
Sep ۲۱, ۲۰۲۳ ۲۰:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر، جو کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک گئے تھے، جمعرات کو تہران پہنچ گئے۔
-
روس کے وزیر دفاع تہران میں، ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقات
Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۸روس کے وزیر دفاع سرگئی شوئیگو ایک فوجی وفد کے ہمراہ تہران پہنچے۔
-
سعودی سفیر نے پیٹروکیمیکل صنعت میں ایران کی پیش رفت کو سراہا
Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۷تہران میں سعودی عرب کے سفیر نے ایران پلاسٹ نمائش کے معائنے کے موقع پر پیٹروکیمیکل کی صنعت میں ایران کی قابل ذکر پیش رفت کی قدردانی کی ہے۔
-
تہران اور واشنگٹن کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا عمل جاری، امریکہ
Sep ۱۲, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۵امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ تہران اور واشنگٹن کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا عمل جاری ہے۔
-
چہلم امام حسینؑ ایران، عراق اور بعض دیگر ممالک میں آج اور ہندوستان و پاکستان میں جمعرات کو
Sep ۰۶, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۲آج (ایران و عراق اور بعض دیگر ممالک میں) محسن انسانیت امام حریت حضرت امام حسین علیہ السلام کا چہلم ہے جو عراق و ایران سمیت مختلف ممالک میں تمام تر عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ عراق میں ماہِ صفر کی ابتدا سے جاری اربعین ملین مارچ آج سرزمین کربلا پہنچ کر اختتام پذیر ہوا چاہتا ہے۔
-
دیگر ملکوں کے ساتھ فوجی تعاون کے لئے تیار ہیں، ایرانی کمانڈر
Sep ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ایئرڈفینس یونٹ کے کمانڈر نے تہران میں متعین غیر ملکی فوجی اتاشیوں سے ملاقات میں کہا کہ ہم مشترکہ فوجی مشقوں اور تربیتی اور تکنیکی امور میں دیگر ملکوں کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہيں۔
-
تہران میں ایران اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Sep ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۹ایران اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ نے آج تہران میں ملاقات کی جس میں مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
مغربی ملکوں نے بلوائيوں کی حمایت کرکے مذاکرات کی میز کو ترک کیا، صدر ابراہیم رئیسی
Aug ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ہم مذاکرات سے دستبردار نہیں ہوئے بلکہ مغربی ملکوں نے ایران میں بلوائيوں کی حمایت کرکے مذاکرات کی میز کو ترک کیا۔
-
تہران: شہرمحرم کے عنوان سے خصوصی رسم عزا
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۵ماہ محرم کے تیسرے عشرے کی آمد کے ساتھ ہی ایران کے دارالحکومت تہران میں شہر محرم کے عنوان سے آزادی سکوائر میں منعقد ہونے والا یہ مذہبی پروگرام 20 محرم الحرام سے شروع ہوا ہے اور 5 صفر تک جاری رہے گا