-
ایران؛ انٹیلی جینس نے داعشی دہشتگردوں کا بھانڈا پھوڑا
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۳ایران کی انٹیلی جینس نے تکفیری و صیہونی ٹولے داعش سے وابستہ دو دہشتگرد ٹیموں کا پتہ لگا کر انکے منصوبوں کو ناکام بنا دیا۔
-
واشنگٹن کی ایف کو روس پر دہشت گردانہ حملوں کی ترغیب دے رہا ہے: روسی سفیر
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۸امریکہ میں روسی سفیر آنتونوف نے کہا ہے کہ امریکی وزارت خارجہ کریمیہ کے بارے میں اشتعال انگیز بیان دے کر یوکرینی حکام کو روس میں دہشت گردانہ اقدامات کی ترغیب دلا رہی ہے۔
-
ٹی ٹی پی کے حوالے سے پی ٹی آئی پرغلط پالیسی اپنانے کا الزام
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۷پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سابق تحریک انصاف حکومت پر الزام لگایا ہے کہ کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کے سلسلے میں اُس کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ہی ملک میں مسائل پیدا ہوئے ہیں۔
-
دہشتگردوں کی فائرنگ میں چار پاکستانی فوجیوں کی موت، ایران نے کی مذمت
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۷پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں دہشت گردوں کی فائرنگ میں کم از کم چار پاکستانی فوجیوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
شام؛ النصرہ دہشت گردوں کا مارٹر حملہ؛ شام کی فوج کے 3 اہلکار شہید
Jan ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۰جبہۃ النصرہ سے وابستہ دہشت گرد عناصر کے مارٹر حملہ کرکے شام کے تین فوجی اہلکاروں کی جان لے لی
-
عراق کو غیرملکی افواج کی ضرورت نہیں: وزیر اعظم السوڈانی
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۰عراقی وزیراعظم نے دورۂ جرمنی کے دوران جرمن چانسلر کے ساتھ ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ عراق کو بین الاقوامی اتحادی افواج کی اب ضرورت نہیں، عراقی افواج آج دہشت گردی کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔
-
سی ڈی آپریشن میں چار دہشت گرد ہلاک, ایک پولیس اہلکار جاں بحق
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۶بنوں میں ایک پولیس وین پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں ایک کانسٹیبل جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا جب کہ لکی مروت میں پولیس اور مقامی دیہات کے افراد نے پولیس چیک پوسٹ پر ہونے والا حملہ ناکام بنا دیا۔
-
جنوبی وزیرستان میں دہشتگردی اور بدامنی کے خلاف عوامی دھرنا
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۰پاکستان میں بد امنی، اغوا برائے تاوان اور ٹارگٹ کلنگ کے بڑھتے واقعات کے بعد اب بعض علاقوں میں عوامی احتجاج اور دھرنا شروع ہو گیا ہے۔
-
انداز جہاں - پاکستان میں دہشتگردی اور قومی سلامتی
Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۵نشرہونے کی تاریخ 04/ 01/ 2023
-
شام اور ترکی کی نزدیکی سے نصرہ فرنٹ پریشان
Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۲۰:۵۲دہشت گرد کروہ نصرہ فرنٹ نے شام اور ترکی کی نزدیکی کی خبروں پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔