-
سینچری ڈیل کے خلاف فلسطینیوں کے مظاہرے
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۱فلسطینی عوام نے یوم غضب کے مظاہروں کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور صہیونی حکومت کے وزیراعظم بن یامین نیتن یاھو کی تصاویر نذر آتش کرکے سینچری ڈیل کے خلاف احتجاج کیا ہے۔
-
سینچری ڈیل ، علاقے میں کشیدگی اور تشدد کی لہر کا آغاز
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۲بین الاقوامی انتفاضہ فلسطین حمایت کانفرنس کے مرکزی سیکریٹریٹ نے تمام بین الاقوامی اداروں اور عالمی رائے عامہ سے اپیل کی ہے کہ وہ سینچری ڈیل کی سخت مذمت کریں کیوں یہ منصوبہ خطے میں کشیدگی اور تشدد کا نقطہ آغاز ہے۔
-
سینچری ڈیل کا مل کر مقابلہ کریں، حماس کی فلسطینیوں سے اپیل
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۳فلسطین کی قومی اور اسلامی فورسز کی جائزہ کمیٹی نے سینچری ڈیل کی مخالفت کی ہے اور منگل اور بدھ کو یوم غضب قرار دیتے ہوئے صیہونی حکومت کے خلاف لامحدود جدوجہد کا اعلان کیا ہے ۔ دوسری جانب تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ سینچری ڈیل کے خلاف جدوجہد تمام فلسطینی رہنماؤں کی ذمہ داری ہے۔
-
سینچری ڈیل مردہ ہی پیدا ہوگی: جواد ظریف
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ صدی ڈیل مردہ ہی پیدا ہوگی۔
-
سینچری ڈیل کے خلاف فلسطینیوں کا احتجاج
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۳ایک طرف جہاں امریکی صدرٹرمپ سینچری ڈیل نامی منصوبے کی رونمائی کی تیاری کر رہے ہیں وہیں فلسطینی نوجوانوں میں غصہ بڑھتا جا رہا ہے۔
-
فلسطینیوں کا اعلان، پوری طاقت سے ٹرمپ کے اقدامات کا مقابلہ کریں گے
Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۲فلسطین کی تحریک الفتح نے اعلان کیا ہے کہ پوری طاقت کے ساتھ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقدامات کا مقابلہ کیا جائے گا۔
-
سینچری ڈیل فلسطینیوں کے خلاف اعلان جنگ
Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۸اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے مسئلہ فلسطین کو امت مسلمہ کا مسئلہ قرار دیتے ہوئے ناپاک "سینچری ڈیل" منصوبے کے خلاف تمام فلسطینی تنظیموں کے درمیان تعاون اور ہماہنگی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
سینچری ڈیل سازشی منصوبے کی مخالفت
Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۲:۰۵سحر نیوزرپورٹ
-
ٹرمپ کے بیان پر فلسطینیوں کا شدید احتجاج
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۵امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ منگل کو اسرائیلی حکومت کے وزیراعظم نتنیاہو سے ملاقات سے پہلے ہی وہ سینچری ڈیل کی رونمائی کردیں گے - ٹرمپ کے اس بیان پر فلسطینیوں نے شدیداحتجاج کیا ہے۔
-
قدس کے بارے میں کوئی بھی امریکی فیصلہ قابل قبول نہیں: فلسطینی انتظامیہ
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۰فلسطینی انتظامیہ نے مقبوضہ بیت المقدس کے بارے میں کسی بھی طرح کے امریکی فیصلے کو مسترد کردیا ہے-