-
روسی صحافی کے بیان نے برطانیہ کی نیند اڑا دی، سرمت میزائل کی بتائی خصوصیت
May ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۸روس کے ایک صحافی کا کہنا ہے کہ روس کا ایک سرمت میزائل ہی برطانیہ کو غرق کرنے کے لئے کافی ہے۔
-
یوکرین میں روس کے خلاف امریکی فوجی بر جنگ میں مصروف
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۶ایک تجزیاتی نیوز سائٹ کے مطابق، تجربہ کار سابق امریکی فوجیوں کو روس کے خلاف جنگ میں دوسرے ممالک کے رضاکاروں کے ساتھ شامل ہونے کے لیے یوکرین بھیجا گیا ہے۔
-
ماسکو نے ایٹمی جنگ روکنے کی کوشش ترک نہیں کی: سرگئی لاوروف
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۵روس کے وزیر خارجہ نے مغربی میڈیا کے دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماسکو نے ایٹمی جنگ روکنے کی کوشش نہ تو ترک کی ہے اور نہ آئندہ اُسے ترک کرے گا۔
-
روسی سرحدی علاقے پر یوکرین کا فضائی حملہ
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۴مغربی روس میں واقع صوبے بریانسک کے گورنر جنرل کا کہنا ہے کہ یوکرینی سرحد سے ملے روس کے اس صوبے کے ایک دیہی علاقے پر یوکرینی فضائیہ نے حملہ کیا ہے۔
-
یوکرین سے 24 گھنٹوں میں 57 ہزار یوکرینی باشندوں کا انخلا
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۹اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کا کہنا ہے کہ یوکرین سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 57 ہزار یوکرینی باشندوں کا انخلا ہوا ہے۔
-
بوچا کے الزام نے یوکرین کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت پر پانی پھیر دیا: پوتین
Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۸روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ ترکی میں یوکرین کے ساتھ مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی تھی لیکن شہر بوچا میں روسی فوج کے خلاف الزامات نے حالات کو پوری طرح تبدیل کر دیا۔
-
جنگ یوکرین یورپ کے خطرے کی گھنٹی ہے: ہندوستان
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۱ہندوستان کے وزیر خارجہ نے یوکرین جنگ کو یورپ کے لئے خطرے کی گھنٹی قرار دیا ہے۔
-
یوکرین کا دعوی، روس نے 5 ریلوے اسٹیشنز تباہ کر دیئے
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۰:۳۲یوکرین نے دعوی کیا ہے کہ روسی فوج نے 5 ریلوے اسٹیشنز پر حملہ کرکے انہیں تباہ کردیا جب کہ حملوں میں 3 مسافر بھی ہلاک ہوگئے۔
-
برطانوی وزیر اعظم پر فوجی راز فاش کرنے کا الزام
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۱وارسا کے سیکریٹری دفاع کے مشیر نے کہا کہ برطانوی وزیراعظم کی جانب سے پولینڈ میں یوکرینی فوجیوں کی تربیت کا انکشاف انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہے۔
-
روس کے شعبۂ انرجی پر پابندی کے حوالے سے کوئی اتفاق نہیں ہوا ہے: یورپی یونین
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۸یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ اس یونین کے اراکین کے درمیان روس کے انرجی کے شعبے پر پابندی عائد کرنے کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے