-
غزہ کے بار ے میں سلامتی کونسل کی قرارداد پر حماس کا ردعمل
Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۶فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ کے بارے میں سلامتی کونسل کی قرارداد پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے ناکافی قرار دیا ہے۔
-
ایران افغانستان میں دیرپا امن و استحکام کے فروغ کے لیے قریبی تعاون کے عزم پر قائم، اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب
Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۹اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے کہا ہےکہ ایران افغانستان میں دیرپا امن، سلامتی اور استحکام کے فروغ کے لیے پڑوسی ممالک، متعلقہ شراکت داروں اور اقوام متحدہ کے ساتھ قریبی تعاون کے اپنے عزم پر قائم ہے۔
-
غزہ کے عوام کو دربدری اور بُھک مری کا سامنا، اقوام متحدہ
Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۳اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ غزہ کے عوام کو دربدری اور بُھک مری کا سامنا ہے
-
اقوام متحدہ: غزہ پر حملے بند کئے جانے کا مطالبہ
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۳اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے اپنے ایک بیان میں غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے جاری رہنے پر تنقید کی ہے۔
-
اقوام متحدہ: غزہ میں صیہونی وحشیگری کے بارے میں ایک خصوصی عدالت تشکیل دیئے جانے کا مطالبہ
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۳غزہ پر صیہونی حکومت کےوحشیانہ حملوں کے جاری رہنے کے ساتھ ہی انسان دوستانہ امور میں اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے جنگ غزہ کے حوالے سے ایک خصوصی عدالت تشکیل دیئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ کے بارے میں سلامتی کونسل میں ووٹنگ ملتوی
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۹اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں جنگ بندی کے موضوع پر منگل کی شام ہونے والی ووٹنگ ملتوی ہوگئی۔
-
ایٹمی معاہدے کی موجودہ صورت حال کے ذمہ دار یورپ اور امریکہ ہیں، ایران
Dec ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۵اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے اقوام متحدہ کے سیکریٹریٹ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی معاہدے کی موجودہ صورت حال کے ذمہ دار یورپ اور امریکہ ہیں۔
-
غزہ جنگ کے طول پکڑنے کی بابت انتباہ، اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب
Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۸اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب اور سفیر امیر سعید ایروانی نے بائيڈن حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ جنگ طول پکڑنے سے امریکہ کو اسرائیل کی حمایت کی زيادہ قیمت چکانی پڑے گی۔
-
سیاسی پروگرام گردوپیش (غزہ کے حوالے سے تازہ ترین خبریں)
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۰نشر ہونے کی تاریخ 2023/12/16
-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۹نشر ہونے کی تاریخ 2023/12/16