-
غزہ کے اسپتالوں پر حملے بند کرنے کا اقوام متحدہ کا مطالبہ
Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۹اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے غزہ کے اسپتالوں کی وحشتناک بحرانی صورت حال اور نتیجے میں ان اسپتالوں میں زخمیوں کو پہنچنے والے جانی نقصان پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
اینٹونیو گوتریش: غزہ میں اقوام متحدہ کے ایک سو سے زائد کارکن جاں بحق
Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۷اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں میں اقوام متحدہ کے دسیوں اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
غزہ کی المناک صورتحال پر سیکورٹی کونسل کا اجلاس
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۶اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غاصب صیہونی فوجیوں اور فلسطین کے استقامتی محاذ کے درمیان جنگ کو ایک مہینے سے زیادہ کا عرصہ گزرنے کے بعد غزہ پٹی کے حالات کے بارے میں ایک بار پھر اجلاس منعقد کیا۔
-
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل: غزہ کی صورتحال وحشتناک اور المناک ہے
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۴اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل اینٹونیو گوتریش نے غزہ میں انسان دوستانہ جنگ بندی اور اس علاقے میں وسیع امداد کی فراہمی کی ضرورت پر دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کی صورت حال وحشتناک اور المناک ہے۔
-
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب: ایٹمی حملے پر مبنی اسرائیلی وزیر کے بیان کی مذمت کا مطالبہ
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۹اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے چیئرمین کے نام اپنے مراسلوں میں صیہونی وزیر کی ایٹمی حملے کی دھمکی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران عالمی برادری کی جانب سے ایٹمی حملے کے بیان کی شدید مذمت کئے جانے کا خواہاں ہے۔
-
اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل: غزہ کا مسئلہ، انسانی بحران سے کہیں آگے نکل چکا ہے۔
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۱اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل نے اعلان کیا ہے کہ غزہ اور غرب اردن کے ستائیس لاکھ فلسطینیوں کے لئے ایک اعشاریہ دو ارب ڈالرمالیت کی انسان دوستانہ امداد کی اپیل کی جا رہی ہے۔
-
غزہ میں بچوں کی انتہائی ابتر صورتحال کی بابت ڈبلیو ایف پی کا انتباہ
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۴ورلڈ فوڈ پروگرام کی ڈائریکٹر نے غزہ میں بچوں کی ابتر صورتحال کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
لبنان کے وزیر اعظم: لبنان کی جانب سے سلامتی کونسل میں تل ابیب کے خلاف شکایت
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۴لبنان کے وزیر اعظم نجیب میقاتی نے جنوبی لبنان میں صیہونی حکومت کے حملے میں چار عام شہریوں کی شہادت پر ردعمل میں کہا ہےکہ وہ سلامتی کونسل میں اس غاصب حکومت کی شکایت کریں گے۔
-
ایران: اقوام متحدہ صرف چند ملکوں کے ہاتھوں یرغمال
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۰ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور چند ممالک نے اقوام متحدہ کو یرغمال بنا کر، نسل پرست اور مجرم اسرائیلی حکومت کے مفادات پر بین الاقوامی امن و سلامتی اور انسانی حقوق کو قربانی کر دیا ہے۔
-
غزہ کے حالات پر اقوام متحدہ کی تشویش، امدادی اشیاء کی غزہ منتقلی کی ضرورت پر زور
Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۱فلسطینی پناہ گزینوں کو امداد پہنچانے والے ادارے کے سربراہ نے غزہ کی صورت حال کو نہایت ابتر قرار دیا ہے۔