-
اگر ٹرمپ نے ماضی کی غلطیوں کو دوہرایا تو ایران کا جواب پہلے سے بھی زیادہ سخت ہوگا: ایران
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۷ایرانی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے رکن علاؤالدین بروجردی نے خبردار کیا ہے کہ اگر ٹرمپ نے ماضی کی غلطیوں کو دوہرایا تو ایران کا جواب پہلے سے زیادہ ٹھوس اور سخت ہوگا۔
-
وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی غیر قانونی گرفتاری کے بعد ہندوستان کا پہلا رد عمل
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۰۹:۲۷ہندوستان نے ہفتہ کی رات یعنی 3 جنوری کو اپنے شہریوں کو مشورہ دیا کہ وہ وینزویلا کی صورتحال کے پیش نظر وہاں اپنے ہر طرح کے غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔
-
ایران اور وینزویلا کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی بات چیت: امریکہ کے ذریعہ صدر مادورو اور ان کی اہلیہ کے اغوا کی شدید مذمت
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۰۹:۰۰وینزویلا پر امریکی جارحیت کے بعد ایران اور وینزویلا کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی بات چیت کی ہے اور صدر مادورو اور ان کی اہلیہ کے اغوا کی شدید مذمت کی ہے۔
-
امریکہ مادورو اور ان کی اہلیہ کو فوراً رہا کرے: چین
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۰۸:۲۰چین نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو فوراً رہا کرے۔
-
ٹرمپ : وینزوئيلا کے صدر مادورو اور ان کی اہلیہ کو "گرفتار" کر لیا گیا ہے
Jan ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۹وینزویلا کے دارالحکومت کاراکاس میں دھماکوں کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یہ حملے امریکہ نے کیے ہیں۔
-
زرمبادلہ میں عارضی اتار چڑھاؤ سے متاثر ہونے والوں کا پرامن احتجاج ان کا حق ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۰:۲۵ایران کے وزیر خارجہ نے کہاہے کہ ایران میں، زرمبادلہ میں عارضی اتار چڑھاؤ سے متاثر ہونے والوں کا پرامن احتجاج ان کا حق ہے۔
-
وینزوئیلا پر امریکہ کا حملہ ، دارالحکومت کاراکاس میں دھماکوں کی آوازیں+ویڈیو
Jan ۰۳, ۲۰۲۶ ۰۷:۴۹عالمی میڈیا کے مطابق وینزوئيلا کے دار الحکومت کاراکاس میں صبح سویرے کئی دھماکوں کی آوازيں سنی گئی ہیں۔
-
ایرانی قوم سے ہمدردی کا دعویٰ منافقانہ اور رائے عامہ کو دھوکہ دینے والا، امریکی حکام کے مداخلت پسندانہ بیانات پر ایرانی وزارت خارجہ کا رد عمل
Jan ۰۳, ۲۰۲۶ ۰۵:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایران کے اندرونی معاملات میں صدر اور امریکہ کے دیگر حکام کے مداخلت پسندانہ بیانات کی مذمت کی ہے۔
-
شہید جنرل قاسم سلیمانی کی چھٹی برسی، صدر سمیت اعلی عہدہ داروں نے خراج عقیدت پیش کیا
Jan ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۸:۰۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی کی چھٹی برسی کے موقع پر تہران کے مصلائے امام خمینی میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا جس میں صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان سمیت اعلی سول اور عسکری عہدایداروں نے شرکت کر کے شہید قاسم سلیمانی کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
ایران میں ہونے والے احتجاج اور اس کی حقیقت، مہنگائی کے خلاف ہونے والے مظاہرے، عوام نے دشمنوں کے منصوبوں پر پھیرا پانی
Jan ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۳حالیہ احتجاجات میں عوامی شرکت ماضی کے مقابلے میں محدود رہی جبکہ سکیورٹی اداروں اور شہریوں کے محتاط طرز عمل نے بدامنی پھیلانے کی کوششوں کو مؤثر طور پر روک دیا۔