-
انصار اللہ یمن کو کوئی ہتھیار نہیں دیا: ایران
Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۰اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے یمن کی تحریک انصاراللہ کی جانب سے ایرانی میزائل کے استعمال پر مبنی دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے انصاراللہ کو کوئی ہتھیار نہیں دیا ہے
-
غزہ میں اسرائیلی دہشتگردی پر عالمی برادری کی خاموشی انسانی معاشرے کے لئے خطرناک امتحان: الحوثی
Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۷انصار اللہ کے سربراہ نے غزہ کے حالات پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گذشتہ 10 ماہ کے دوران اسرائیل کے جرائم انسانی معاشرے کے لیے ایک خطرناک امتحان ہیں۔
-
یمن اور عراق کا صیہونی اہداف پر حملہ
Jul ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۵یمن اور عراق میں سرگرم مزاحمتی تنظیموں نے غزہ کی حمایت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر صیہونی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن کے سمندری آپریشن سے دشمن وحشت زدہ، سید عبدالملک بدر الدین الحوثی
Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۳یمن کے سمندری آپریشن نے دشمنوں کو وحشت زدہ کر دیا ہے، یہ بات تحریک انصار اللہ کے سربراہ سید عبد الملک بدر الدین الحوثی نے کہی ہے۔
-
یمنی اور عراقی استقامت کی مشترکہ کارروائی، اسرائیل کی حیفا بندرگاہ کو بنایا نشانہ
Jul ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۹یمن کی مسلح افواج نے کہا ہے کہ اس نے عراق کی اسلامی مزاحمت کے ساتھ ایک مشترکہ کارروائی میں اسرائیلی کی حیفا بندرگاہ کو نشانہ بنایا ہے.
-
یمنی فوج کی سونامی سے اسرائیل کی طرف جانے والے 4 بحری جہازوں پر مچی تباہی
Jul ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۷یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے یہ خبر دی ہے کہ انہوں نے امریکہ، برطانیہ اور صیہونی حکومت سے وابستہ چار بحری جہازوں پر میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
-
یمن کی مزاحمت نے " طوفان" کو متعارف کرایا (ویڈیو)
Jul ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۱یمن کی قانونی حکومت کی مسلح افواج نے اعلان کیا کہ انہوں نے 23 جون کو "تباہ کن طوفان" کے ذریعے "ٹرانس ورلڈ نیویگیٹر" بحری جہاز کو نشانہ بنایا۔
-
امریکہ کا اعتراف: یمن نے اپنی طاقت کا لوہا منوا لیا
Jun ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۷امریکہ نے یمن کی مسلح افواج کی میزائلی صلاحیت کا اعتراف کر ہی لیا ہے۔
-
یمن اور عراق کے مجاہدین کا مشترکہ آپریشن، اسرائیل کے اڑے ہوش
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۲یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے بدھ کی رات غاصب صیہونی حکومت کی حیفا بندرگاہ پر ایک جہاز پر عراقی مجاہدین اور یمنی فوج کے مشترکہ حملے کی خبر دی ہے۔
-
یمنی مسلح افواج کے تیار کردہ ہائپر سونک میزائل کی رونمائی (ویڈیو)
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۰یمنی مسلح افواج نے ہائپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ کردیا۔ یہ میزائل ماچ 8 (6,200 میل فی گھنٹہ) کی رفتار تک جا سکتا ہے۔