-
فلسطینی اور یمنی نوجوانوں کی بہادری کا جذبہ، اسلامی انقلاب سے متاثر ہے: صدر رئیسی
Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۹ایران کے صدر نے کہا کہ سامراج کے خلاف جدوجہد اسلامی انقلاب کے علاقے پر پڑنے والے اثرات کا نتیجہ ہے۔
-
اقوام متحدہ بھی سعودی اتحاد کے ساتھ مل گیا : یمنی رہنما
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۵اقوام متحدہ بھی سعودی اتحاد کے غیر قانونی اقدامات کے ساتھ ہے۔
-
ایران نے کیا یمن میں جنگ بندی کا خیرمقدم
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۷ایران نے کہا ہے کہ ہم جنگ بندی میں توسیع کیلئے یمن میں شامل فریقین کی حمایت کا خیرمقدم کرتے ہیں۔
-
یمن; جنگ بندی کی مدت میں مزید 2 ماہ کی توسیع
Aug ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۴یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نے جنگ بندی کی مدت میں مزید 2 مہینے کی مدت بڑھائے جانے کی خبر دی ہے۔
-
ایران و حزب اللہ "توکل علیٰ اللہ" کے کامیاب نمونے: یمنی رہنما
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۴یمنی حکومت کے نگرانِ اعلیٰ نے اسلامی جمہوریہ ایران اور حزب اللہ لبنان کو اللہ پر بھروسے اور توکل کے کامیاب نمونے قرار دیا ہے۔
-
سعودی اتحاد، بارودی سرنگوں کی صفائی میں رکاوٹ ہے، یمنی عہدیدار
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۱جارح سعودی اتحاد ، بارودی سرنگیں صاف کرنے اور کلسٹربموں کو ناکارہ بنانے والے آلات یمن پہنچنے کی اجازت نہیں دے رہا ہے۔
-
یمن میں امریکہ و برطانیہ مخالف لیڈر شیخ الحریزی کے مکان پر حملہ
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۲یمن میں امریکہ و برطانیہ کی سیکورٹی فورس نے صوبے المہرہ میں غاصبوں کی موجودگی کے خلاف مہم کی کمیٹی کے سربراہ کے مکان پر حملہ کر دیا۔
-
امریکی دہشتگردوں کے نحس قدم یمن تک پہنچے
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۴یمنی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی دہشتگرد فوجیوں کا ایک اور گروہ یمن کے مشرقی صوبے المهره میں داخل ہو گیا ہے۔
-
آل سعود حکومت کو یمن کا انتباه
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
یمن، سعودی اتحاد نے 24 گھنٹے میں 100 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی
Jul ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۸گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران سعودی اتحاد نے صرف صوبہ الحدیدہ میں ایک سو تین بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔