-
سعودی اتحاد کی غنڈہ گردی جاری، یمن کا ایک اور آئل ٹینکر روک لیا
Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۴سعودی اتحاد نے یمن کے ایک اور بحری جہاز کو روک لیا ہے۔
-
یمن، سعودی اتحاد جنگ کے ساتھ ساتھ آثار قدیمہ کی لوٹ مار میں بھی مصروف
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۰یمن کا کہنا ہے کہ جارح سعودی اتحاد نے مغربی ممالک کی مدد سے ملک کے بہت سے آثار قدیمہ کو لوٹ لیا ہے۔
-
عید غدیر کے موقع پر پورا یمن سراپا جشن و سرور۔ ویڈیو+تصاویر
Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۵یمن میں عید غدیر کو یوم ولایت کا عنوان دیا گیا ہے اور اس مناسبت کو یمنی عوام نہایت عقیدت و احترام اور خاص جوش و جذبے کے ساتھ مناتے ہیں اور پورا ملک سراپا جشن و سرور کی شکل اختیار کر لیتا ہے۔ قابل غور بات یہ کہ گزشتہ سات برسوں سے جاری سعودی اتحاد کی جارحیت کے باوجود اس روز کے جشن اور رونق میں کوئی کمی نہیں آئی ہے۔ یمن میں جشن ولایت کی عظمت و شوکت کی توصیف الفاظ کی محتاج نہیں، خود تصاویر سے ہی حقیقت بخوبی عیاں ہے۔
-
امریکی صدر کے دورے پر یمن کا ردعمل
Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۳:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
جنگ بندی اور جنگی قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کی سعودی اتحاد کی طرف سے خلاف ورزی
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
جارح سعودی اتحاد نے ایندھن کے حامل ایک اور یمنی جہاز کو روک لیا
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۰یمن کی آئل کمپنی نے جارح سعودی اماراتی اتحاد کے ہاتھوں ایندھن کے حامل ایک یمنی جہاز کو روک لئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
شمالی یمن پر جارح سعودی اتحاد کا حملہ
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
عید کا بھی احترام نہیں کیا آل سعود نے، سعودی حملے میں متعدد یمنی شہید و زخمی
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۴جارح سعودی اتحاد نے عیدالاضحی کے دن یمن کے صوبے صعدہ پر وحشیانہ حملے کئے جن میں رہائشی علاقوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی اتحاد جنگ بندی کی دھجیاں اڑانے پر مُصِر، 126 بار خلاف ورزی کی
Jul ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۹یمنی ذرائع نے خبر دی ہے کہ جارح سعودی اتحاد نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے اندر یمن میں ایک سو چھبیس بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔