عالم اسلام
-
یمنی مسلح افواج کی بڑی کارروائی، ایک بحری جہاز مکمل طور پر غرق + ویڈیو
Jul ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۳صہیونی بندرگاہوں کی جانب سفر پر پابندی کی مخالفت کرنے والا جہاز یمنی فوج کے حملے کے نتیجے میں سمندر میں غرق ہوگیا۔
-
غزہ میں فلسطینی مجاہدین کاروں کا بڑا حملہ، اسرائیلی فوج نے تحقیقات کا آغاز کر دیا
Jul ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۶صہیونی فوج کے مطابق بیت حانون میں حماس کے حملے میں 5 صہیونی فوجی ہلاک، 14 زخمی ہوگئے جبکہ فوجی ماہرین کے مطابق اصل نقصان اس سے کہیں زیادہ ہے۔
-
القسام بریگیڈ کا دعویٰ: شمالی غزہ میں کئی صہیونی فوجی ہلاک، دشمن مزید نقصان کے لیے تیار رہے
Jul ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۳بیت حانون میں اسرائیلی فوج پر کاری وار کے بعد القسام کا اعلان، دشمن کا غرور خاک میں ملا دیں گے
-
یمن کے ساحل کے قریب کشتی پر حملہ، وارننگ کو نظر انداز کرنے کا سنگین نتیجہ
Jul ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۲یمنی فوج نے بحری حملے کی ذمہ داری قبول کر لی، نشانہ بننے والی کشتی اسرائیلی بندرگاہ کی جانب رواں تھی اور اب غرق ہو رہی ہے.
-
جنگ غزہ کے آغاز سے اب تک 43 صیہونی فوجیوں کی خودکشی
Jul ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۱:۱۶صیہونی حکومت نے اپنے فوجیوں پر جنگ غزہ کے نفسیاتی اثرات کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ یہ جنگ شروع ہونے کے بعد 43 اسرائیلی فوجی خود کشی کرچکے ہیں
-
غزہ میں صیہونی بربریت جاری، 24 گھنٹوں میں 80 شہید اور 400 سے زائد زخمی
Jul ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۲غزہ پر صیوہنی حکومت کے وحشیانہ حملوں اور فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ چھے سو چالیسیوں دن بھی پوری شدت سے جاری رہا۔
-
صیونی مراکز پر یمنی مسلح افواج کے میزائل حملے
Jul ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۷یمن پر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے بعد یمن کی مسلح نے بھی جواب میں مقبوضہ فلسطین پر دو میزائل فائر کئے۔
-
مقبوضہ فلسطینی علاقے میں صورت حال قیامت خیز ہے؛ اقوام متحدہ
Jul ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۹اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ برائے مقبوضہ فلسطینی علاقے فرانسسکا البانیزے نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ تمام تجارتی و مالی تعلقات منقطع کردے۔
-
امام حسین(ع) کے مکتب میں ظلم کے آگے جھکنے کا کوئی تصور نہیں؛ بدرالدین الحوثی
Jul ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۵یمنی مقاومتی تنظیم انصاراللہ کے رہنما سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے یوم عاشورا کے موقع پر اپنے خطاب میں کہا ہے کہ امام حسین علیہ السلام ایک عظیم مشن کے حامل تھے اور وہ مشن اسلام تھا۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمت جاری رہے گی؛ شیخ نعیم قاسم
Jul ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۵حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ صیہونی جارحیت کے خلاف مزاحمت جاری رہے گی اور صیہونی غاصب حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کو حزب اللہ کبھی تسلیم نہیں کرے گی۔