Aug ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۷ Asia/Tehran
  • اِن سے لڑ رہے ہیں بزدل آل سعود!۔ تصاویر

یمن کے بوڑھے بچے اور خواتین سعودی یلغار کا شکار ہو رہے ہیں!

دو سال سے زائد عرصے سے آل سعود کی مسلط کردہ جنگ کی تباہ کن مار جھیل رہے یمنی عوام کی حالت زار دن بدن بگڑتی جا رہی ہے۔ صورتحال اس قدر خراب ہو چکی ہے کہ عوام پینے کے پانی اور چند لقموں کے لئے ترس گئے ہیں۔اُدھر دوسری طرف وبائی امراض نے بھی اپنا قہر ڈھا رکھا ہے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ آل سعود نے ۲۶ مارچ ۲۰۱۵ سے اب تک جاری جنگ کے دوران یمنیوں پر ہوائی حملوں کو اپنے معمولات زندگی میں شمار کر لیا ہے اور تقریبا روزانہ دسیوں یمنی عام شہری ان ہوائی حملوں کے نتیجہ میں جاں بحق ہوتے ہیں۔ مگر ان تمام سختیوں کے باوجود ابھی تک کسی آزاد ضمیریمنی باشندے نے سعودی یزیدیوں کے سامنے تسلیم ہونے کی بات نہیں کی ہے اور اپنی پوری قوت کے ساتھ اس جابر حکومت اور اسکے اتحادیوں کے خلاف ڈٹے ہوئے ہیں۔

ٹیگس