Dec ۰۳, ۲۰۱۷ ۲۲:۱۸ Asia/Tehran
  • رہبر انقلاب اسلامی سے مالک اشتر فیسٹیول کی منتخب شخصیات اور مسلح افواج کےکمانڈروں کی ملاقات

فوٹو گیلری

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اتوار کے روز مالک اشتر فیسٹیول کی منتخب شخصیات اور مسلح افواج کے سینیئر کمانڈروں سے اپنے خطاب میں تاکید کے ساتھ فرمایا کہ مسلح افواج کو فکری، عملی اور عزم و ارادے کے اعتبار سے بہترین افرادی قوت کی ضرورت ہے تاکہ وہ دشمنوں کے مقابلے میں قوم کو تحفظ فراہم کرسکیں۔

آپ نے مالک اشتر فیسٹیول کے انعقاد کے ذریعے افرادی قوت کے شعبے میں مسلح افواج کی پیشرفت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا کہ کامیابیوں کے حصول کے لئے آگے کی طرف حرکت اور پیشرفت جاری رکھے جانے کی ضرورت ہے بنابریں ہر شعبے میں اس کے عہدیدار کی یہ مکمل ذمہ داری ہے کہ وہ مسلسل سعی و کوشش کرتا رہے

 

ٹیگس