May ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۸ Asia/Tehran
  • ایران میں نماز جمعہ کے بعد امریکہ واسرائیل مخالف مظاہرے

فوٹو گیلری

ایران بھر میں نماز جمعہ کی  ادائیگی کے بعد ہونے والے وسیع مظاہروں میں شریک لوگ اسرائیل کے وحشیانہ حملوں اور امریکی سفارت خانے کی بیت المقدس منتقلی کے خلاف اپنے غم و غصے کا اظہار کر رہے تھے۔

مظاہرین خطے میں امریکہ اور اسرائیل کے مجرمانہ اقدامات نیزعالمی اداروں کی خاموشی کی مذمت کے ساتھ ساتھ مردہ باد اسرائیل، مردہ باد امریکہ اور مردہ باد آل سعود کے نعرے بھی لگار ہے تھے۔

ٹیگس