Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۰ Asia/Tehran
  • مشہد میں ڈیجیٹل زیر زمین گاڑیوں کی پارکینگ کا افتتاح

مشہد مقدس میں ڈیجیٹل زیر زمین گاڑیوں کی پارکینگ کے افتتاح کے ساتھ 31 بسوں، 201 کوسٹرز گاڑیوں اور 405 ٹیکسیوں کا بھی افتتاح ہوا۔

صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے ویڈیو لینک کے ذریعے ہونے والی تقریب میں ان منصوبوں کا افتتاح کیا۔ اس گاڑیو کی پارکینگ سے مشہد مقدس آنے والے زائرین کو سہولت ملے گی۔ یاد رہے کہ ہر سال لاکھوں ملکی و غیر ملکی زائرین مشہد مقدس میں حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضے کی زیارت کے لئے آتے ہیں۔

 

ٹیگس