رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ جنوبی لبنان کے آسمان سے اسرائیلی ڈرون پوری طرح سے غائب ہو گئے ہیں۔
عراق میں امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر ڈرون حملہ ہوا ہے۔
عراق کی تحریک اسلامی استقامت نے رپورٹ دی ہے کہ اس نے شام کے مقبوضہ جولان میں صیہونی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
ایران نے صیہونی حکومت کے خلاف اس کارروائی میں نیٹو، اسرائیل اور اس کے علاقائی اتحادیوں کا مقابلہ کیا۔
امریکی وزارت جنگ پنٹاگون نے اسرائیل کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کی کارروائی میں تہران کی فوجی طاقت کا اعتراف کیا ہے۔
امریکی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ، ایران کے خلاف کسی بھی حملے میں شامل نہیں رہا ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے ایران پر صیہونی حملے کے بارے میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ 2 یا 3 کواڈ کاپٹروں کی پرواز کھلونے کی طرح تھی جو ایران میں ہمارے بچے استعمال کرتے ہیں۔
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے غاصب صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف حملے کے ذریعے خطے میں کشیدگی میں مزيد اضافہ نہ کرے کیونکہ علاقائی تصادم کسی کے مفاد میں نہیں ہے۔
ایک امریکی فوجی عہدیدار نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوجی اڈوں پر ایران کے متعدد میزائل لگے ہیں جن سے اسرائیلی فوجی تنصیبات کو خاصا نقصان پہنچا ہے۔
صیہونی حکومت کی کابینہ کے ایک وزیر نے اعتراف کیا ہے کہ ایران، حماس اور حزب اللہ سے ہم شکست کھا چکے ہیں۔