-
ہندوستان: 9 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ایس آئی آر کا باضابطہ آغاز
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۲ہندوستان میں یوپی سمیت نو ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام تین علاقوں میں آج سے آیس آئی آر شروع ہوگئی ہے۔
-
استنبول میں پاکستان افغانستان مذاکرات ناکام ہوگئے: پاکستانی وزیر اطلاعات
Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۷اطلاعات کے مطابق پاکستان کے وزیر اطلاعات نے اعلان کیا ہے کہ استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہوئے مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں۔ یہ اطلاع پاکستانی ذرائع ابلاغ نے دی ہے۔
-
ایران، پاکستان اور افغانستان کے درمیان اختلافات ختم کرنے کی غرض سے تعاون کے لیے تیار ہے: صدر ایران ڈاکٹر پزشکیان
Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۴اطلاعات کے مطابق پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ نے تہران میں صدرمملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں صدر مملکت نے کہا کہ ایران، پاکستان اور افغانستان کے درمیان اختلافات کے خاتمے کی غرض سے تعاون کے لئے تیار ہے۔
-
کنپٹی پر بندوق رکھ کر کوئی معاہدہ نہیں کرا سکتا: ہند امریکہ تجارتی معاہدے پر ہندوستانی وزیر کا جواب
Oct ۲۴, ۲۰۲۵ ۲۲:۳۰اطلاعات کے مطابق ہندوستان کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے، جو جرمنی کے دورے پر ہیں، ہند امریکہ تجارتی معاہدے کے بارے میں کہا ہے کہ کنپٹی پر بندوق رکھ کر کوئی معاہدہ نہیں کرا سکتا۔
-
صدرِ ایران نے پاکستان اور افغانستان کی جھڑپوں پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے اسلامی ملکوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا ہے
Oct ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۷صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہوئيں جھڑپوں پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم امہ، اسلامی ملکوں کے درمیان اختلافات اور جنگ کے حق میں نہیں ہے بلکہ یہ صورتِ حال اسلام دشمن طاقتوں اور بین الاقوامی صیہونی نظام کی سازش کا حصہ ہے۔
-
ایران، پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے کی غرض سے ہر قسم کی مدد فراہم کرنے کے لئےتیار ہے، ایرانی وزارت خارجہ
Oct ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۱ارنا کی رپورٹ کے مطابق ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے پاکستان اور افغانستان کی تازہ صورت حال پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران، دونوں ہمسایہ اور مسلم ممالک کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے کی غرض سے ہر قسم کی مدد فراہم کرنے کے لئے تیار ہے۔
-
کیا غزہ میں جنگ بندی کے بعد صیہونی حکام کے درمیان اختلافات پیدا ہوئے ہیں؟
Jan ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۵غزہ میں جنگ بندی کی وجہ سے صیہونی حکام میں اختلافات پیدا ہو گئے ہیں اور وہ جنگ بندی معاہدے کو مزاحمتی فرنٹ کے سامنے صیہونی حکومت کی شکست قرار دے رہے ہيں
-
پیپلز پارٹی اور حکومت کے مابین آنکھ مچولی
Jan ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۰پاکستان پیپلز پارٹی نے فیصلوں میں اعتماد میں نہ لیے جانے پر حکومتی اتحاد سے علیحدہ ہونے کی ایک بار پھردھمکی دی ہے۔
-
ہندوستان: پارلیمنٹ میں حکومت کے خلاف زبردست نعرے بازی
Dec ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۱ہندوستان میں اڈانی گروپ کی مبینہ مالی بدعنوانیوں کے مسئلے میں حکومت اور حکمراں جماعت پر حزب اختلاف کے حملے شدید تر ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان اور بنگلادیش کے مابین شدید اختلافات
Dec ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۵ہندوستان کے ساتھ اختلافات میں شدت کے بعد بنگلادیش کی عبوری حکومت کے سربراہ نے سیاستدانوں سے اپیل کی ہے کہ ہندوستان کے مقابلے کے لئے تیار ہوجائيں۔