-
مغربی میڈیا کے کرتوت اور اربعین ملین مارچ کی قدرانی
Nov ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۷کربلائے معلی میں اربعین امام حسین کے موقع پر تقریبا دو کروڑ افراد نے ملین مارچ میں شرکت کی جو تاریخ بشریت میں سب سے بڑا اجتماع سمجھا جاتا ہے۔
-
اربعین و دعائے رہبری (حفظہ اللہ) | Farsi sub Urdu
Nov ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۴عزاداری اربعینِ حسینی کے اختتام پر ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے دعائیہ کلمات پر مشتمل کلپ پیشِ خدمت ہے۔
-
نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں کا قتل عام وہابیوں کی ایماء پر
Nov ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۴نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے سینیئر رہنما نے کہا ہے کہ سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے روز نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں کا قتل عام وہابیوں کے کہنے پر کیا گیا تھا۔
-
کربلائے معلی میں بین الاقوامی امام حسین کانفرنس
Nov ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
نائیجیریا، شہدائے اربعین کی تدفین
Nov ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۱نائیجیریا کی فوج نے اس ملک کے شیعہ مسلمانوں کو ایک بار پھر وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے درجنوں شیعہ مسلمانوں کو شہید کر دیا۔
-
کربلائے معلی میں چھٹی بین الاقوامی کانفرنس
Nov ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۶عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں امام حسین علیہ السلام چھٹی بین الاقوامی کانفرنس کے شرکا اور مفکرین نے اربعین کو مسلمانوں میں اتحاد و اخوت و برادری، ظلم کی مخالفت اور انصاف پسندی کا مظہر قرار دیا ہے۔
-
اربعین مارچ، تہران میں عشق سید الشہداء کا منظر
Nov ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے دار الحکومت تہران میں عاشقان سید الشہداء کے چہلم کی مناسبت سے پیدل مارچ نکالا گیا جس میں بڑی تعداد میں محبان اہل بیت نے شرکت کی ۔
-
زائرین کی وطن واپسی، مہران بارڈر
Oct ۳۱, ۲۰۱۸ ۲۱:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
یادِ حقیقت | پانچویں قسط - Farsi sub Urdu
Oct ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۸تحریکِ اربعین کا حسینی تحریک پر پڑنے والا اثر کیا تھا؟ شہداء کی یاد زندہ رکھنا کیوں ضروری ہے؟ دشمن کی اشتہاربازی کے عالَم میں ہماری ذمہ داری کیا ہے؟
-
کربلا سے خصوصی رپورٹ، ایک خاص موکب کی کہانی
Oct ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۴خصوصی رپورٹ - نسیم زندگی