-
صیہونی حکومت سے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عمل درآمد کا اقوام متحدہ کا مطالبہ
Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۳اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک نئی قرارداد منظور کی ہے جس میں تل ابیب سے غزہ کے بارے میں عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عمل درآمد کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
-
غزہ پٹی میں بائرن طوفان کے نتیجے میں کم سے کم 14 فلسطینی جاں بحق
Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۵غزہ پٹی میں، جہاں غاصب اسرائیلی حکومت کی مسلط کردہ جنگ کے سبب فلسطینیوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے، اب بائرن طوفان نے علاقے کے لوگوں کی مشکلات اور مسائل میں اضافہ کردیا ہے۔
-
صیہونی وزیر اعظم معافی کے لئے پریشان
Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۷صیہونی وزیراعظم نتن یاہو نے اپنے خلاف مقدمے کی کارروائی رکوانے کے لئے ایک نئی درخواست دی ہے
-
غاصب اسرائيل میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی: درجنوں افراد ہلاک
Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۵اطلاعات کے مطابق غاصب اسرائيل میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے اور جانی و مالی نقصان بھی ہوا ہے۔
-
میں ایران کے ساتھ سمجھوتہ کرنے کا خواہش مند ہوں: ٹرمپ نے اپنی سابقہ خواہش کا دعویٰ پھر دُہرایا
Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۰امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر اپنی سابقہ خواہش کے دعوے کو دُہراتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ ایک سمجھوتہ کرنے کے خواہش مند ہیں۔
-
غرب اردن میں مکانات کی تعمیر کا اسرائيلی منصوبہ ، عالمی قوانین کی شدید خلاف ورزی ، او آئی سی
Dec ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۶اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نے مغربی کنارہ پر نئے سات سو چونسٹھ مکانات بنانے کے صیہونیوں کے نئے منصوبے کی شدید مزمت کرتے ہوئے اس کو بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے
-
غزہ میں اسرائیل کے ایک ہزار مسلح کرائے کے ایجنٹ سرگرم: مصری ذرائع
Dec ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۷مصر کے سیکورٹی اور فوجی ذرائع نے بتایا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کے ایک ہزار مسلح کرائے کے ایجنٹ سرگرم ہیں۔
-
انصار اللہ: صوبہ حضرموت میں جھڑپیں ، دو غاصبانہ قبضہ رکھنے والے فریقوں کے درمیان ہو رہی ہيں
Dec ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۳یمن کی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ صوبہ حضرموت میں ہونے والی جھڑپیں دو ایسے قابض گروہوں کے باہمی جنگ کا نتیجہ ہے جن میں سے کسی کو بھی یمن میں موجودگی کا حق نہیں ہے
-
افغانستان: عسکریت کے لئے سرحدیں پار نہ کی جائيں، علماء کا مطالبہ
Dec ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۵افغانستان کے دارالحکومت کابل میں علما اور مذہبی رہنماؤں نے عسکریت پسندی کیلیےسرحد عبور نہ کرنے پر تاکید کی ہے
-
خالد مشعل: اسلامی جمہوریہ ایران ، ہمیشہ فلسطین کے اصلی حامیوں میں رہا ہے
Dec ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۵تحریک حماس کے رہنما نے کہا کہ بلاشبہ ، فلسطین کے لئے ایران کی حمایت ہمیشہ اہم اور بنیادی رہی ہے اور آئندہ بھی رہے گی ۔