-
کیا ٹرمپ یوکرین کا ساتھ چھوڑنے والے ہیں؟
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۲۳:۰۲مغربی ذرائع کے مطابق یوکرائن امن مذاکرات میں کیف اور یورپ کی سست روی سے دلبرداشتہ ہوکر صدر ٹرمپ امن کے عمل سے نکلنے پر غور کررہے ہیں۔
-
امریکی انتظامیہ کی سخت پالیسی، ویزوں کی منسوخی میں غیر معمولی اضافہ
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۳ٹرمپ انتظامیہ نے رواں برس پچاسی ہزار غیر ملکی شہریوں کے ویزے منسوخ کر دیے ہیں اور یہ تعداد گزشتہ سال کے مجموعی اعداد و شمار سے دوگنا سے بھی زیادہ ہے۔
-
نئی دہلی میں خواتین کا فلسطین کے حق میں احتجاجی مظاہرہ
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۶دہلی میں خواتین نے فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کیا ہے
-
امریکی ویزا کے لیے سوشل میڈیا ریکارڈ لازمی قرار
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۴امریکا جانے والے سیاحوں سے سوشل میڈیا پر ان کی پانچ سالہ سرگرمیوں کی تفصیلات طلب کی جائیں گی
-
روس اور امریکہ کر رہے ہيں ایرانی ڈرونز کی نقل ، امریکہ نے بنا کر تعینات بھی کر دیا، امریکی جریدہ وال اسٹریٹ جرنل کا انکشاف
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۱امریکی سنٹرل کمانڈ کی جانب سے خلیج فارس میں خودکش ڈرونز کی ایک یونٹ تعینات کرنے کے اعلان کے بعد امریکی جریدے وال اسٹریٹ جرنل نے اطلاع دی ہے کہ اس یونٹ کے ڈرونز ایرانی ڈیزائن کی نقل ہیں۔
-
پوتین ہندوستان میں؛ ماسکو–دہلی جوہری تعاون اور امریکہ کی فکر مند نگاہیں
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۲۱:۵۰وِلادیمیر پوتین کا چار سال بعد ہندوستان کا سرکاری دورہ، خاص طور پر سربراہی اجلاس سے عین پہلے، ایک عام واقعہ نہیں ہے بلکہ یہ دورہ ایسے نازک وقت پر ہو رہا ہے جب روس اور امریکہ کے درمیان یوکرین پر مذاکرات جاری ہیں اور بیجنگ اور واشنگٹن دونوں عالمی طاقت کے مستقبل کے ڈھانچے کو بڑی حساسیت سے دیکھ رہے ہیں۔
-
امریکی حکومت نے اپنے شہریوں کو ونزویلا چھوڑنے کی ہدایت کی ہے۔
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۰موصولہ رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے لیول فور کی ٹریول ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے اپنے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ فوری طور پر ونزویلا چھوڑ دیں۔
-
امریکی دھمکیوں کے سامنے جھکنے والا نہیں : وینزویلا کے صدر کا بیان
Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۴وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے امریکہ پر الزام لگایا ہے کہ وہ ان کے ملک میں موجود دنیا کے سب سے بڑے تیل کے ذخائر پر قبضہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے تاہم انہوں نے کہا کہ وہ امریکی دھمکیوں کے سامنے جھکنے والے نہیں۔
-
امریکہ کی جابرانہ پالیسیاں، دوسرے ممالک میں اس کی مداخلت اور صہیونی حکومت کی کھلی حمایت، عالمی امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہیں: ترجمان وزارت خارجہ
Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ واشنگٹن کی جابرانہ پالیسیاں، دوسرے ممالک میں اس کی مداخلت اور صہیونی حکومت کی کھلی حمایت، عالمی امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہیں۔
-
آخر دنیا کو کیوں آگ میں جھونکنے پر تلے ہیں ٹرمپ اور نیتن یاہو؟ اب وینیزوئلا کے صدر کو ملک چھوڑ دینے کی دھمکی!
Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۰امریکی حکومت نے وینیزوئلا کے صدر کو ملک چھوڑدینے کی جارحانہ وارننگ دے دی ہے۔