-
بنگلہ دیش میں پر تشدد مظاہروں میں شدت، بی این پی کے ایک رہنما کا گھر نذر آتش، 7 سالہ بچی کی موت
Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۰بنگلہ دیش میں پر تشدد مظاہروں میں شدت اور وسعت آگئی ہے جس کے دوران بی این پی کے ایک رہنما کے گھر کو نذر آتش کردیا گیا۔
-
ایران اپنے میزائل پروگرام پر مذاکرات نہیں کرے گا: ایرانی وزارت خارجہ
Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۳ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ایران اپنے میزائل پروگرام پر مذاکرات نہیں کرے گا۔
-
بنگلہ دیش: چٹاگانگ میں غیر معینہ مدت کے لئے ہندوستانی ویزا خدمات معطل
Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۴بنگلہ دیش میں بدامنی کے حالات کے پیش نظر چٹاگانگ میں واقع ہندوستانی ویزا سینٹر میں ویزا خدمات غیر معینہ مدت کے لئے معطل کردی گئی ہیں۔
-
بنگلہ دیش: ہجومی تشدد میں ایک ہندو فیکٹری کارکن کی ہلاکت، سات افراد گرفتار
Dec ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۸بنگلہ دیش کے ضلع میمن سنگھ میں ایک ہندو فیکٹری ورکر کو توہینِ مذہب کے الزام میں ہجوم کے ہاتھوں قتل کر دیا گیا، جس کے بعد سات ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
بنگلہ دیش: انتخابی امیدوار شریف عثمان ہادی کی موت کے بعد مظاہرے و توڑپھوڑ، قومی سوگ کا اعلان
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۷ڈھاکہ سے موصولہ رپورٹ کے مطابق انتخابی امیدوار شریف عثمان ہادی کی موت کے بعد بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں پرتشدد احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
ہندوستان: اخلاق ہجومی تشدد مقدمہ واپس لینے کی یوگی حکومت کی عرضی کو گورنر کی منظوری، ماہرینِ قانون اور سِول سوسائٹی حیران
Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۰اخلاق ہجومی تشدد کیس میں اترپردیش کی یوگی حکومت کی جانب سے مقدمہ واپس لینے کی عرضی کو گورنر کی منظوری پر ماہرینِ قانون اور سِول سوسائٹی کے حلقوں نے حیرانی اور تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ہندوستان: اڈیشہ میں قبائلی عورت کے قتل کے بعد تشدد، 188 خاندان جان بچا کر گاؤں سے بھاگ گئے
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۱اوڈیشہ کے ملکان گیری ضلع کے گاؤں "ایم وی 26" میں دسمبر کے شروع میں ایک عورت کے قتل کے بعد خوفناک تشدد پھوٹ پڑا تھا، اس کے بعد گاؤں کے سارے لوگ جان بچا کر بھاگ گئے اور اب یہ گاؤں مقامی لوگوں کے مطابق "بھوت گاؤں" لگنے لگا ہے۔
-
بنگلہ دیش: عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہونے کے بعد تشدد شروع، آزاد امیدوار پر فائرنگ
Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۸بنگلہ دیش میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہونے کے بعد تشدد شروع ہوجانے اور ایک ازاد امیدوار پر فائرنگ کی خبر ہے۔
-
بے شرم یورپی ممالک کو بھی اب صیہونیوں کے تشدد پر شرم آنے لگی
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۰فلسیطینی عوام پر صیہونیوں کے بڑھتے تشدد پر اب بے شرم یورپی ممالک کو بھی (بظاہر) شرم آنے لگی ہے اور انہوں نے اس تشدد کو روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
شام ، لاذقیہ میں حالات خراب
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۴شامی ذرائع نے لاذقیہ شہر میں علوی آبادی والے علاقوں میں بحرانی صورتحال جاری رہنے کی خبر دی ہے۔