-
روس امریکہ کے سامنے کبھی گھٹنے نہیں ٹیکے گا: روسی صدر پوتین
Oct ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۹روسی صدر ولادیمیر پوتین نے امریکہ کی نئی پابندیوں پر سخت ردِعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس امریکہ کے سامنےکبھی گھٹنے نہیں ٹیکے گا۔
-
ہندوستان: وزیر اعظم شاید اب اس گانے کو یاد کر رہے ہوں گے، بچ کے رہنا رے بابا بچ کے رہنا، کانگریس
Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۵ہندوستان کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی پارٹی کانگریس نے وزیر اعظم مودی کو ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور کہا ہے کہ وزیر اعظم مودی نے آسیان اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ اس لیے کیا ہے تاکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا سامنا کرنے سے بچا جا سکے۔
-
ہندوستان: کانگریس پارٹی نے ٹرمپ کے روسی تیل کے دعوے پر وزیر اعظم مودی کو "مونی بابا" قرار دے دیا
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۳اطلاعات کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ ہندوستان روس سے تیل کی درآمد بند کر دے گا۔ ٹرمپ کے اس دعوے پر کانگریس پارٹی نے ایک بار پھر نریندر مودی ہدف تنقید بنایا ہے۔
-
امریکی پابندیاں بے اثر ، ہندوستان نے ایران سے تیل خریدنا شروع کر دیا
Sep ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۸ہندوستان کی جانب سے ایران سے تیل کی درآمد میں برسوں کے وقفے کے بعد، سرکاری اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ ہندوستان نے ایران سے 111 ملین ڈالر مالیت کا خام تیل کی ایک کھیپ در آمد کی ہے۔
-
ہندوستان ، ایران سے تیل خریدنے کا خواہاں
Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۴بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق، دہلی اور واشنگٹن کے درمیان تجارتی کشیدگی کے درمیان، ہندوستانی حکومت نے ایران سے خام تیل کی درآمد دوبارہ شروع کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔
-
ہندوستان اور چین پر سو فیصد ٹیرف لگائیں؛ ٹرمپ کا گروپ سات سے مطالبہ
Sep ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۷امریکی صدر ٹرمپ نے گروپ سات سے ہندوستان اور چین پہر سو فیصد ٹیرف لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان کو روسی تیل کی خریداری کی بابت سخت انتباہ؛ امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم
Aug ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۰امریکا نے ایک بارپھر ہندوستان پر روس تیل خرید کریوکرین کے خلاف جنگ میں فنڈنگ کا الزام لگایا ہے۔
-
ہندوستان کی انرجی سے متعلق پالیسی پر تنقید؛ امریکی صدر کے سینئر مشیر پیٹر ناوارو
Aug ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۳امریکی صدر ٹرمپ کے ایک سینئر مشیر پیٹر ناوارو نے ہندوستان کی انرجی سے متعلق پالیسی پر تنقید تیز کردی ہے اور یوکرین کے خلاف روس کی جنگ کو مودی کی جنگ قرار دیا ہے۔
-
ایران کی سمندر میں بڑی کاروائی، 17 غیر ملکی گرفتار
Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۵ایرانی سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے جاسک کے قریب جہاز ضبط کرکے بیس لاکھ لیٹر سے زائد اسمگل شدہ ڈیزل برآمد کیا۔
-
روس سے تیل کی خریداری روک دینے کا فیصلہ؛ ہندوستان کی سرکاری آئل ریفائنریوں کا اعلان
Aug ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۹امریکی ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ ہندوستان کی سرکاری آئل ریفائنریوں نے روس سے تیل کی خریداری روک دینے کا فیصلہ کیا ہے۔