-
ایران کے خلاف IAEA بورڈ کی ایک اور ناپاک سازش، امریکا کا یورپی ٹرائیکا کے ساتھ مل کر تہران کے خلاف کیا ہے منصوبہ؟
Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۸جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف یورپی ٹرائیکا اور امریکہ کی جانب سے پیش کردہ قرارداد کے مسودے کی منظوری دے دی ہے-
-
اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر کا صیہونی حکومت کے ساتھ یورپ کی اسلحہ جاتی تجارت جاری رکھنے کے بارے میں انتباہ
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۴مقبوضہ فلسطین میں انسانی حقوق کے امور میں اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر فرانچسکا البانیز نے صیہونی حکومت کے ساتھ یورپ کی اسلحہ جاتی تجارت جاری رکھنے کے بارے میں انتباہ دیتے ہوئے اسے فلسطین کی تباہی و ویرانی کا باعث قرار دیا ہے۔
-
امریکہ اور یورپی ٹرائیکا کی نئی قرارداد مسائل کو مزید پیچیدہ بنائے گی: آئی اے ای اے میں ایرانی مندوب
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی، آئی اے ای اے، میں ایران کے مستقل مندوب رضا نجفی نے کہا ہے کہ امریکہ اور یورپی ٹرائیکا کی نئی قرارداد مسائل کو مزید پیچیدہ بنائے گی اور اس سے سفارت کاری کو بڑا دھچکا لگے گا۔
-
روس: ماسکو اور برلن کے روابط انتہائی نچلی سطح پر پہنچ چکے ہیں
Nov ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۷روسی وزارت خارجہ نے جرمنی کے ساتھ اپنے روابط کے نچلی ترین سطح پر پہنچ جانے کی خبر دی ہے
-
کنپٹی پر بندوق رکھ کر کوئی معاہدہ نہیں کرا سکتا: ہند امریکہ تجارتی معاہدے پر ہندوستانی وزیر کا جواب
Oct ۲۴, ۲۰۲۵ ۲۲:۳۰اطلاعات کے مطابق ہندوستان کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے، جو جرمنی کے دورے پر ہیں، ہند امریکہ تجارتی معاہدے کے بارے میں کہا ہے کہ کنپٹی پر بندوق رکھ کر کوئی معاہدہ نہیں کرا سکتا۔
-
یورپی ممالک میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے، غزہ میں جنگ بندی صیہونی وزیر اعظم کے ناپاک منصوبوں کی شکست: قالیباف
Oct ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۶دنیا کے مختلف ممالک میں فلسطین کے حامی شہریوں نے مظاہرے کرکے غزہ پٹی میں نسل کشی کے الزامات کے تحت صیہونی حکام کے خلاف مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
شیخ نعیم قاسم: ٹرمپ کا منصوبہ گریٹر اسرائیل کا منصوبہ ہے مگر فیصلہ فلسطینی مزاحمت کرے گي
Oct ۰۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۳حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت گریٹر اسرائیل کی تشکیل کی فکر میں ہے اور امریکا اس کی حمایت کررہا ہے لہذا ہم امریکا کے ہر اقدام کو اسی راہ میں دیکھتے ہیں۔
-
ٹرمپ کے منصوبے پر تحریک حماس کے جواب کا اقوام متحدہ سمیت دنیا کے زیادہ تر ممالک نے خیر مقدم کیا
Oct ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۳غزہ کے بارے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصوبے کے پر تحریک حماس کا موقف سامنے آنے کے بعد اقوام متحدہ سمیت مختلف ممالک نے اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
12 روزہ جنگ کے دروس کا موقف قابل تعریف، جنرل موسوی
Sep ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۶ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے بارہ روزہ مسلط شدہ صیہونی جنگ کے حوالے روس کے موقف کو سراہا ہے
-
یورپ دباؤ کے بغیر سفارتکاری کا راستہ اختیار کرے؛ ایرانی وزیرخارجہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۳ایرانی وزیر خارجہ نے یورپی اعلی حکام سے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران دباؤ سے بچنے اور دیپلماسی کا راستہ اختیار کرنے پر زور دیا۔