-
جوہری معاہدے کا تحفظ ضروری ہے: یورپی یونین
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۲یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے نئے سربراہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان موجودہ جوہری معاہدے کو ہر حال میں باقی رکھنا ہوگا اور اس کے لئے تمام فریقین کو اپنا کردار ادا کرنا چاہئیے۔
-
ایران و چین کی جوہری معاہدے پر مشاورت
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران اور چین کےنائب وزرائے خارجہ کی موجودگی میں جوہری معاہدے پر سیاسی مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔
-
مشرق وسطی کو عام تباہی کے اسلحے سے پا کئے جانے پر زور
Nov ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۵سحر نیوزرپورٹ
-
ایران؛ ایٹمی صنعت کی انچاسویں نمائش کاآغاز
Nov ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۷ایرانی ایٹمی صنعت میں ہونے والی پیشرفت کے بارے میں انچاسویں نمائش ساوہ سٹی میں شروع ہوگئی ہے۔
-
یورپ کے پاس ایران کو مطمئن کرنے کے لئے دو ماہ کا وقت ہے
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اتوار کو ملکی و غیرملکی صحافیوں سے گفتگو کی۔اس موقع پر سید عباس موسوی نے ملکی اور علاقائی مسائل کے بارے میں صحافیوں کے سوالوں کا جواب دیا۔
-
جوہری معاہدہ یکطرفہ نہیں : علی اکبر صالحی
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۳ایرانی ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے جوہری معاہدے سے امریکہ کے یکطرفہ انخلا اور یورپی ممالک کی جانب سے اپنے وعدوں پر عمل در آمد نہ کرنے پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایران اس بات کو قبول نہیں کرتا کہ جوہری معاہدہ ون وے ہے۔
-
مشکوک مواد کے باعث، انسپیکٹر کو ایٹمی پلانٹ میں داخل ہونے سے روکا گیا: محکمہ ایٹمی توانائی
Nov ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۶ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی نے اعلان کیا ہے کہ آئی اے ای اے کی ایک انسپکٹر کو نطنز ایٹمی پلانٹ میں داخل ہونے سے اس لئے روک دیا گیا کہ اس کے پاس مشکوک مواد تھا
-
ایران نے ایٹمی سمجھوتے پر عمل درآمد میں کمی لانے کا چوتھا قدم اٹھا لیا
Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران نے فردو ایٹمی پلانٹ میں ایٹمی سمجھوتے پر عمل درآمد میں کمی لانے کے لئے چوتھا قدم اٹھا لیا ہے
-
ایران ہر قسم کی سینٹری فیوج تیار کرسکتا ہے، ڈاکٹر صالحی
Nov ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۱پر امن ایٹمی توانائی کے میدان میں ایران کی پیشرفت کا سلسلہ جاری ہے۔ ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر صالحی نے اعلان کیا ہے کہ ایران ہرقسم کی سینیٹری فیوج مشینیں ہر سطح پر تیار کرنے پر قادر ہے۔
-
جوہری ہتھیاروں کی دوڑ نے دنیا کوخطرے میں ڈال دیا : میخائل گورباچوف
Nov ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۷سوویت یونین کے سابق صدر میخائل گورباچوف نے جوہری ہتھیاروں کی دوڑ کو دنیا کیلئے خطرناک قرار دے کر رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے اس بیان پر مھر تائید ثبت کی ہے کہ جوہری ہتھیارمہلک ہیں اوراس کا بنانا حرام ہے ۔