-
خود کو علم و ایمان و تہذیب نفس کے اسلحے سے لیس کریں
Oct ۲۸, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۷گزشتہ کچھ مہینوں کے دوران ملک بھر سے بعض طلباء نے رہبر انقلاب اسلامی کو خطوط ارسال کیے ہیں۔
-
خاتم الانبیا ایئر ڈیفنس کیڈٹ یونیورسٹی کی سالانہ تقریب، سپریم کمانڈر کی جانب سے بیج اور انعامات کی تقسیم
Oct ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۸آج 28 اکتوبر کو خاتم الانبیا ایئر ڈیفنس کیڈٹ یونیورسٹی کے فارغ التحصیل کیڈٹوں میں سپریم کمانڈر کی جانب سے بیج اور انعامات کی تقسیم کی سالانہ تقریب منعقد ہوئی۔
-
شہید امت امام خامنہ ای کا چھلم ، رپورٹ
Aug ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۹:۳۴شہید امام خامنہ ای کے چہلم کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں لاکھوں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی، مشہد مقدس سے ہمارے مہمان نمائندے کی ایک رپورٹ۔ لکھنؤ سے سحر اردو ٹی وی کے سینیئر رپورٹر سرور حسین کی خصوصی رپورٹ۔
-
شہید رہبر انقلاب کی تشییع جنازہ کا آغاز
Jul ۰۶, ۲۰۲۶ ۰۸:۴۹رہبر شہید آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی تہران میں تشییع جنازہ کا آغاز ہو گیا ہے ۔
-
ہم اپنے رہبر کے قاتلوں کو سزا دیئے بغیر نہیں چھوڑیں گے: ایرانی فوج کے سربراہ کی سخت وارننگ
Jul ۰۶, ۲۰۲۶ ۰۸:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈر میجر جنرل امیر حاتمی نے سخت ورننگ دی ہے کہ ہم اپنے رہبر کے قاتلوں کو سزا دیے بغیر نہیں چھوڑیں گے۔
-
رہبر شہید کی نماز جنازہ کو پوری دنیا کے ساتھ پاکستان میں خاص طور پر میڈیا میں وسیع پیمانے پر کوریج ملی، رپورٹ
Jul ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۹:۰۰تفصیلات بتا رہے ہيں اسلام آباد سے سید علی رضوی اسلام آباد سے سید علی رضوی کی رپورٹ۔
-
شہید رہبر انقلاب اسلامی کی نماز جنازہ: تہران میٹرو کا نیا ریکارڈ، 70 لاکھ سے زیادہ افراد نے سفر کیا
Jul ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۱شہید رہبر انقلاب اسلامی کی آخری رسومات کے موقع پر تہران کے میٹرو نیٹ ورک پر بہت رش دیکھنے میں آ رہا ہے جہاں کچھ گھنٹے کے دوران 70 لاکھ سے زیادہ مسافروں نے سفر کیا۔
-
مصلیٰ امام خمینیؒ لاکھوں سوگواروں سے بھر گیا، رہبر شہید کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی
Jul ۰۵, ۲۰۲۶ ۰۸:۰۴رہبر شہید آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ایؒ کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔ نماز جنازہ ممتاز مرجع تقلید آیت اللہ جعفر سبحانی کی اقتدا میں ادا ہوگی، جبکہ ایرانی وقت کے مطابق اس کا آغاز صبح 8:00 بجے ہوگا۔
-
شہید رہبر کی آخری رسومات: ایرانی سوگواروں نے امریکہ مردہ باد کے نعرے لگائے، ڈوئچے ویلے
Jul ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۸جرمن بین الاقوامی نشریاتی ادارے ڈوئچے ویلے نے شہید رہبر انقلاب اسلامی کی آخری رسومات سے متعلق اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ایرانی عوام ہاتھوں میں سرخ پرچم اور امریکہ مردہ باد کے نعروں کے ساتھ اس اجتماع میں شرکت کی۔
-
شہید رہبر کی آخری رسومات کی خبر ایشیائی میڈیا کی شہہ سرخی بن گئی
Jul ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۳شہید رہبر انقلاب اسلامی کی آخری رسومات کی خبر کو ایشیائی میڈیا نے انتہائی اہمیت کے ساتھ نشر اور شائع کیا ہے۔