-
ہمسایہ ممالک کے درمیان میڈیا ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے : پاکستان میں ایران کے سفیر
Feb ۱۵, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۰اسلام آباد میں تعینات ایران کے سفیرنے پاکستان کی ممتاز میڈیا شخصیات اور معروف سوشل میڈیاایکٹوسٹ سے ملاقات کی ہے
-
خان یونس اور جبالیہ میں پناہ گزینوں کے خیموں پر صیہونیوں کے حملے میں مزید دس فلسطینی شہید
Feb ۱۵, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۸غزہ پٹی کے شہر خان یونس اور جبالیہ کیمپ میں پناہ گزینوں کے خیموں پر صیہونی حکومت کے حملےمیں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران دس فلسطینی شہید اور نو زخمی ہوگئے۔
-
سیاسی دباؤ ایران کے پرامن جوہری حق کو کمزور نہیں کر سکتا: ترجمان وزارت خارجہ
Feb ۱۵, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پر امن ایٹمی توانائی کے استعمال کا ایران کا حق ایک ذاتی اور اٹوٹ حق ہے اور کوئی سیاسی دباؤ یا موقف اس حق کو کمزور نہیں کر سکتا۔
-
غزہ کے شدید زخمیوں کو بیرون ملک علاج کی اجازت دی جائے: اقوام متحدہ
Feb ۱۴, ۲۰۲۶ ۲۱:۳۶اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق نے کہا ہے کہ غزہ میں شدید زخمیوں کو بیرون ملک علاج کے لئے جانے کی اجازت ہونا چاہئے ۔دراین اثنا فلسطینی استقامتی تحریک حماس نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ فلسطینی قیدیوں پر وحشیانہ تشدد جنگی جرم ہے۔
-
کسی دباؤ میں آکراپنے عہدے سے مستعفی نہیں ہوں گی: فرانچسکا آلبانیز
Feb ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۸:۰۷مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں انسانی حقوق کے لیے اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر نے کہا ہے کہ وہ کسی دباؤ میں آکراپنے عہدے سے مستعفی نہیں ہوں گی-
-
فلسطینی قوم کے خلاف صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدامات کی مذمت کا سلسلہ جاری
Feb ۱۳, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۰فلسطینی قوم کے خلاف صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدامات کی مذمت اور فلسطینیوں کی حمایت کا سلسلہ عالمی سطح پر جاری ہے-
-
میزائل پروگرام ہماری ریڈ لائن ہے : دفاعی کونسل کے سکریٹری کی تاکید
Feb ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۱ایران کی دفاعی کونسل کے سکریٹری ایڈمرل علی شمخانی نے کہا ہے کہ میزائل پروگرام ہماری ریڈ لائن ہے اس پر مذاکرات نہیں کئے جاسکتے ہیں۔
-
22 بہمن کی ریلیوں میں عوام کی شاندار موجودگی، ملت ایران کی تاریخی بیداری کا واضح مظہر ہے: ایرانی عوام
Feb ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۸:۴۸آج بائیس بہمن کی ریلیوں میں ایرانی عوام نے ایک قرارداد میں کہا کہ ایرانی عوام کی شاندار اور وحدت آفریں موجودگی، اسلامی انقلاب کے دشمنوں بالخصوص امریکہ اور صیہونی حکومت اور ان کے اتحادیوں کی پیچیدہ سازشوں، بڑھتے ہوئے دباؤ اور ہمہ گیر ہائیبڑڈ وار کے مقابلے میں ملت ایران کی سیاسی پختگی، قومی ہم آہنگی اور تاریخی بیداری کا واضح مظہر ہے۔
-
حماس اور جہاد اسلامی کا مشترکہ اجلاس، فلسطینیوں کی صفوں میں اتحاد پر زور
Feb ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۲فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں حماس اور جہاد اسلامی کے سینئر عہدیداروں کا ایک مشترکہ اجلاس ہوا جس میں غزہ اور مغربی کنارے میں صیہونی جرائم کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ قومی اور جمہوری بنیادوں پر فلسطینیوں کی صفوں کو متحد کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔
-
اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کے خلاف سڈنی میں بڑے پیمانے پر احتجاج
Feb ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۹قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے صدر کے دورہ آسٹریلیا کے موقع پرسڈنی میں فلسطین کے حامی گروپوں کی جانب سے اسرائیل مخالف مظاہرے سے نمٹنے کے لئے ہزاروں پولیس آفیسروں اور اہلکاروں کو تعینات کردیا گیا ہے۔