امریکہ کے برخلاف ایران طویل جنگ کے لیے پورے طرح سے تیار ہے: ڈاکٹر علی لاریجانی
Mar ۰۳, ۲۰۲۶ ۰۰:۴۶ Asia/Tehran
ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا کہ امریکہ کی آمادگی کے برخلاف ایران ایک طویل مدت جنگ کے لیے تیار ہے۔
سحرنیوز/ایران: ڈاکٹر علی لاریجانی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے جیسا کہ گزشتہ تین صدیوں کے دوان ایران نے کبھی بھی جنگ کا آغاز نہیں کیا اور ہماری بہادر مسلح افواج نے دفاع کے علاوہ کبھی کوئی حملہ نہیں کیا، ہم کسی بھی قیمت کو مدنظر رکھے بغیر اپنا اور اپنی 6 ہزار سالہ تہذیب و تمدن کا دفاع کریں گے اور دشمنوں کو ان کے اندازوں کی غلطی پر پشیمان کر دیں گے۔
ہمیں فالو کریں:
Follow us: Facebook, X, instagram, tiktok whatsapp channel