-
مہلک حادثے کے بعد ایم ڈی-11 طیاروں کی پروازیں تاحکمِ ثانی معطل
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۳امریکی وفاقی ہوا بازی انتظامیہ نے یو پی ایس کے ایک کارگو طیارے کو مہلک حادثہ پیش آنے کے بعد تمام ’ایم ڈی گیارہ‘ طیاروں کی پرواز کو تاحکم ثانی ممنوع قرار دے دیا۔
-
امریکہ: ریاست کینٹکی میں کارگو طیارہ حادثہ، 7 افراد ہلاک
Nov ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۱امریکی ریاست کینٹکی کے لوئس ول شہر میں ایک کارگو طیارہ حادثے میں 7 افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
-
ایران، طیارہ سازی کی صلاحیت کے حامل چند ممالک میں شامل
Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران بھی طویل تحقیقاتی عمل کے بعد دنیا کے ان چند ممالک میں شامل ہو گیا ہے جو طیارہ سازی کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
-
ایرانی بحریہ کی نقل و حرکت میں شدت، خلیج فارس میں کچھ بڑا ہونے والا ہے؟
Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۸خلیج فارس میں حالیہ واقعات کو معمولی واقعات نہيں سمجھنا چاہیے بلکہ تبدیلیوں بڑے پیمانے پر حکمت عملی کا حصہ معلوم ہوتی ہيں جس کے پیچھے علاقائی و عالمی طاقتیں کار فرما ہيں۔
-
13 سالہ افغان لڑکا طیارے کے لینڈنگ گیئرباکس میں چھپ کر کابل سے دہلی پہنچا، ہوائی اڈے کے حکام دنگ
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۶ہندوستانی میڈیا کے مطابق افغانستان کا ایک 13 سالہ لڑکا کابل سے افغانستان کی کام ایئر پرواز کے ذریعہ دہلی پہنچ گیا۔
-
روس میں مسافر طیارہ گر کر تبا، 49 لوگوں کی موت
Jul ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۰روس میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس میں سوار تمام انچاس افراد ہلاک ہوگئے۔
-
ایئر انڈیا کا طیارہ ممبئی میں حادثے سے بال بال بچا، رَنوے پر پھسلنے سے تینوں ٹائر تباہ
Jul ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۱ممبئی ایئرپورٹ پر اے آئی 2744 کا طیارہ رَنوے پر بری طرح پھسلا، تینوں ٹائر پھٹنے کے باوجود کوئی جانی نقصان نہیں
-
ہندوستان: ایئر انڈیا طیارہ حادثے کی ابتدائی رپورٹ
Jul ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۱ہندوستان کے شہر احمدآباد میں ایئر انڈیا طیارہ حادثے کی ابتدائی رپورٹ میں اہم انکشافات ہوئےہیں۔
-
ہندوستان: راجستھان میں ایک لڑاکا طیارہ گر کر تباہ
Jul ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۵ہندوستانی فوج کا ایک لڑاکا طیارہ جیگوار راجستھان میں گر کر تباہ ہوگیا۔
-
ہندوستان : طیارہ حادثہ میں ایک شخص زندہ بچا، بتائی حادثہ کے وقت کی صورت حال
Jun ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۵ہندوستان میں ایئر انڈیا کے حادثے میں ایک 40 سالہ مسافر زںدہ بچ گیا ہے۔